بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
میں آج فرسٹ ٹائم کونٹیسٹ میں حصہ لینے جا رہی ہوں
سٹیمنیس کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے میں آج ایک کونٹیسٹ میں حصہ لے رہی ہوں جس میں ایک چائے کے کپ کی تصویر شیئر کرنی ہے مجھے چائے بہت پسند ہے اور سردیوں میں تو چائے کی طلب بڑھ جاتی ہے میں دن میں تین سے چار مرتبہ چائے پیتی ہوں کوئی پیئے یا نا پیئے میں اپنے لیۓ بنا لیتی ہوں اور ساتھ میں امی کو بھی دیتی ہوں چائے پینے سے تھکان بھی ختم ہوجاتی ہے اور چائے پینے سے جسم میں چستی اور پھرتی آجاتی ہے
میں نے آج تصویر بنائی ہے خاص طور پر کونٹیسٹ کے لیے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی
میں اس کونٹیسٹ کے لیے تین یوزر کو دعوت دوں گی
@ noreensajwal
@armanniazi
@arooshfatima
Thanks to
Yousafharoonkhan
Janemorane
Regards @muskanali
آپ نے کونٹیسٹ کے لیے بیت پیاری تصویر سیلیکٹ کی ہے اللّہ آپکو کامیاب کرے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ بہت اچھی تصویر سلیکٹ کی ہے کونٹیسٹ کے لیے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit