میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ریسیپی ہے تلی ہوئی مچھلی

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سناؤ دوستو کیا حال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز کے معمول کے مطابق کام سرانجام دے رہی ہوں اللہ پاک آپ سب کو اور مجھے کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
میری آج کی ریسیپی مچھلی تلی ہوئی
میں نے سب سے پہلے مچھلی کو کاٹ کر اچھی طرح دھویا پھر اس پر لیموں لگایا اور تھوڑی دیر رکھ دیا پھر اس پہ مچھلی مصالحہ اچھی طرح لگایا پھر تھوڑی دیر کے لیئے رکھ دیا پھر کڑھائی میں گھی ڈال کر گرم کیا جب گھی گرم ہو گیا تو اس میں بیرے ڈال دیئے اور اچھی طرح تل لیئے پھر کڑاھی کو چولہے سے اتار کر گرم گرم پیش کیئے
یہ رہی میری آج کی ریسیپی امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اگر پسند آئے تو کمنٹس اور ووٹ ضرور کرنا اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام

IMG_20211101_175127.jpg

IMG_20211101_175121.jpg

IMG_20211101_182644.jpg

IMG_20211101_181656.jpg

IMG_20211101_230432.jpg

IMG_20211101_230430.jpg

IMG_20211101_230427.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

میری پسند کی ڈش

Session dish

یقیناً آپ کی مچھلی 🐟🐟 بہت زبردست بنی ہوگی

machli ki dish mujy bhut pasand hai , lakin ap nay bhut zaida us ku paka lia hai kum pakti kala ring say jil jati

Respected join #club5050 and receive extra vote from steemcurator01, steemcurator02 ' @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.