اللہ کے نام سے شروع کو بہت رحیم ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ہمارے آس پاس کے علاقوں میں سیلاب آیا ہوا ہے۔ ہر سال سیلاب کی وجہ سے زمینداروں کی فصلیں تباہ ہوجاتی ہیں۔ ابھی کچھ زمیندار چاول کی فصل کی بوئی کررہے تھے کہ پھر سیلابی پانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔جس علاقے میں ہماری زمین اور گھر اس علاقے میں بھی سیلابی پانی ہر سال آتا ہے۔ اس سال ہم اس علاقے کو چھوڑ کر کسی دوسری جگہ گھر بنانے کا سوچ رہے ہیں تاکہ سیلاب کے دنوں میں ہم ادھر رہاہش پذیر ہوجایا کریں۔
ابو جان نے ایک دواد خیل میں زمیں دیکھی جو فروخت ہورہی تھی۔ یہ دواد علاقہ کچہ کے علاقے سے دور ہے ۔ لیکن میرے شوہر نے جب یہ جگہ دیکھی تو مطمہن نظر آئے اور بتایا کہ رہاہشی پلاٹ ہے اور دو طرف سے گلی بھی ہے۔ کیونکہ گلی کا ہونا بہت ضروری ہے۔
کیونکہ کچھ رہاہشی علاقے ایسے بھی ہوتے ہیں جہان پلاٹ تو مل جاتے لیکن بعد میں سڑک کا مسلہ بن جاتا ہے۔سڑک نہ ہو تو گزرنے کا راستہ نہیں ہوتا ہے ۔
یہ دو گلیوں کی سہولت تو بعد میں پلاٹ کی قیمت بھی بڑھا دیتی ہے۔ میرے ابو اور خاوند پلاٹ کے مالک سے ملنے گئے لیکن انکی ملاقات نہ ہوئی
لیکن اللہ کا کرم کے میرے خاوند کے دوست نے اسکو بتایا کہ یہ علاقہ اچھا نہیں ہے اور اردگرد کی آبادی بھی زیادہ اچھی نہیں اور بہتر ہے ہم اس جگہ پلاٹ نہ لیں کیونکہ ادھر سکولز بہت دور ہیں بجلی کا بھی مسلہ اور اسطرح مارکیٹ بھی دور اور ٹرانسپورٹ بھی
ہم سب نے جب یہ معلومات سنی تو ہم نے پلاٹ کا سودا کیسنل کردیا
یہ تصاویر اسی پلاٹ کی ہیں جو ہم خریدنے کا ارداہ رکھتے تھے۔ لیکن اگر علاقے میں سہولیات نہ ہوں تو پھر زندگی تو مشکل ہی بن جاتی ہے
پھر ابو نے فون کرکے پراپرٹی ڈیلر کو انکار کردیا۔
ایک بہت بری خبر یہ ہے کہ ہمارے گاوں میں دو دن پہلے ایک دوکان میں عجیب طریقیہ سے چوری ہوئی اور چور رات کے اندھیرے میں آئے اور انہون نے دوکان سے بہت سارا سامان چوری کرکے لی گئے ہیں
دوکان کی بیک ساہیڈ پر چوروں نے دیوار سے سوراخ کیا اور دیوار میں نقب ڈال کر رات کو طوری کی۔ دوکان کے مرکزی دروازہ بند تھا لیکن دیوار میں نقب لگا کر سامان چوری کرگئے
پولیس نے تمام گاوں سے تفتیش کی لیکن چوری ابھی نہیں ملا اور اسطرح رات کو اب چوری بہت زیادہ ہورہی ہیں۔پولیس سو رہی ہوتی ہے۔ اب تو ہر شخص پریشان سیلاب کی وجہ سے دوسرا یہ چور لوگوں کے گھر سے قیمتی سامان چوری کرکے لے جاتے ہیں
اچھا اب میں اجازت چاہتی ہوں
اللہ حافظ
دعا کرین ہمارا گاوں سیلاب کے پانی سے متاثر نہ ہو اور بارشوں کی وجہ سے سیلاب نہ آئے
اردو کمیونٹی میں شرکت کے لیے آپ کا شکریہ
آپ نے بتایا کہ آپ گھر کے لیے پلاٹ خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس لیے بہترین علاقہ سٹی ایریا ہے، اس لیے آپ کی فیملی کو شہر میں خریدنا چاہیے۔ ان دنوں چور بہت متحرک ہیں، اور ہمارا محکمہ پولیس سو رہا ہے، اس لیے محفوظ رہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اس اچھے نمبر کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ap ku raynay ka lia achi juga home bana chya , acha fisla ap sub ny kya, agar kuy facility odar ni hai tu
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
g hum dond rahy hain achi juga
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Congratulations your post has been selected for the booming vote and you shared very nice text and keep continue your quality of work.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Sukriya
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit