My name is smile queen, today is my diary.

in hive-104522 •  2 years ago 

image.png

سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے
ہیلو کیسے ہے سب ٹھیک ہو نہ
آج میں آپ سب سے روز کی طرح اپنی ڈائری شیر کرو گی

صبح

کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو سب تھیک ہونگے اور اپنے کاموں میں مصروف ہونگے
میں آج صبح ۶ بجے اٹھی پھر نماز ادا کی
پھر گھر میں سب کو اٹھایا
سب نے ناشتہ کیا
جب سب نے ناشتہ کرلیا پھر ہم نے با تیں کی
گھر والے جب ساتھ ہوتے ہے تو باتیں ہی ختم نہی ہوتی
گھر والو کے ساتھ بیٹھ کر بہت سکوں سا ملتا ہے
لیکن جب سے یہ مبائل اے ہے
کوئی بھی گھر والو کے ساتھ نہی بیٹھ پاتا
جسکو دیکھو مبائل یوز کر را ہوتا ہے
گھر والو کے ساتھ بیٹھا کرے
اس کے بعد میں برتن دھو نے چلی گئی
گھر کی صفائی کی
اس کے بعد تھوڑا سا دھوپ میں بیٹھی

دوپہر

آج ہم نے کچن کے کیبنٹ صاف کئے میری بہن کی شادی آرہی ہے تو امی نے کہا آہستہ آہستہ صفائی شرو کرتے ہے
برتن دھوۓ کچن کے سارے پھر
اس میں بہت وقت اگیا

IMG_20220211_163513.jpg

IMG_20220211_163503.jpg

اس کے بعد جمعہ کی نماز ادا کی
پھر دوپہر کا کھانا کھایا
اس کے بعد تھوڑا سا ریسٹ کیا
پھر آج میں نے بازار بھی جانا تھا میں بازار چلی گئی وہا بھی بہت وقت اگیا
میں نےبہت سے ڈریس دیکھے لیکن مجھے۲ ہی ڈریس پسند اے
جو نے ڈریس لئے اسکی تصویر بھی بنائی آپ سب سے شیر بھی کرو گی

IMG_20220211_163812.jpg

IMG_20220211_163804.jpg

IMG_20220211_163740.jpg

پھر میں گھر آگئی
بہت تھک گئی تھی آج امی نے چاۓ بنا کر دی اور ساتھ میں بسکٹ بھی دیے

IMG_20220211_163548.jpg

IMG_20220211_163539.jpg

اس کے کچھ دیر بعد میں سوگئی
جب میں اٹھی تو میں نے اپنی ڈائری لکھی
امید کرتی ہو میری اج کی ڈائری سب کو پسند اے گی کل پھر حاضر ہونگی

اللّه نگہبان

sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs sɪʀ

@yousafharoonkhan

@urducommunity

ʀᴇɢᴀʀᴅs @muskanali💝

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بلی دنیا دیکھ رہی ہے کہ کمرے میں گوشت کہاں چھپا ہوا ہے۔

ہاہا وہ بہت شرارتی بلی ہے، اور گوشت تلاش کرنا پسند کرتی ہے۔

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

bali tu bhut pyri hai kastra massom bali hai

یہ بہت اچھی نسل کی بلی ہے، میری بہن نے اس کی ماں کو اسٹور سے خریدا ہے۔

Ap ny bili ki bht achi photography ki h

میری بلی کی فوٹو گرافی کو پسند کرنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔ میرے پاس فوٹو گرافی کے لیے اچھا موبائل ہے، مجھے موبائل فوٹوگرافی پسند ہے۔