Steemitawards 2021 my nominations urducommunity yousafharoonkhan

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں کہ میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں جیسا کے آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ بہترین کمیونٹی بہترین کنٹریبیوٹر اور بہترین مصنف کا انتخاب کیا جا رہا ہے اس کمپیٹیشن کے لئے ہماری اردو کمیونٹی بھی سیلیکٹ کی گئی ہے

اردو کمیونٹی بہترین کمیونٹی

میں مسکان علی اردو کمیونٹی کو بہترین کمیونٹی سمجھتی ہوں میں اردو کمیونٹی کا انتخاب کروں گی اس کمیونٹی میں جب ہم اپنی پوسٹ لگاتے ہیں تو ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے کی ہم اپنی بات اپنے گھر والوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں اردو کمیونٹی نے بہت کم عرصے میں بہت اچھی پاور بنائی ہے اس کمیونٹی میں ہم سب ایک دوسرے کی پوسٹ کو پڑھتے ہیں اور ایک دوسرے کو ووٹ اور کمنٹس بھی کرتے ہیں اس کمیونٹی میں مختلف زبانیں بولنے والے کو ایپریشیٹ بھی کیا جاتا ہے میں اس کمیونٹی میں اردو میں پوسٹ لکھ سکتی ہوں اس کمیونٹی میں کم پڑھے لکھے لوگ بھی پوسٹ لکھ سکتے ہیں

کمیونٹی میں بہترین کنٹریبیوٹر یوسف ہارون خان
یوسف ہارون خان صاحب ایک اچھے کنٹریبیوٹر ہیں ہماری ہر پوسٹ پر وہ ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں یوسف ہارون خان صاحب نے سٹیمنٹ پر کافی محنت کی ہے اردو کمیونٹی کو اپنی فیملی کی طرح سمجھتے ہیں جب میں اردو کمیونٹی میں آئی تو مجھے بہت اچھے سے ویلکم کیا اور ہماری پوسٹ پر ووٹ اور کمنٹس بھی کرتے ہیں میں یوسف ہارون خان صاحب کو ایک بہترین کنٹریبیوٹر سمجھتی ہوں

بہترین مصنف
ویسے تو سب اچھی پوسٹ لکھتے ہیں لیکن یوسف ہارون خان صاحب کی پوسٹ بہت اچھی اور قابل تعریف ہوتی ہے

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Zbrdst

آپ نے بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے اور اپنے لیڈر یوسف ہارون خان کو سپورٹ کیا بہت اچھا کیا

Ap n achi post tyar ki h