بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
اس مختصر سی زندگی میں وہ انسان کامیاب رہا جس نے اللہ تعالی اور اس کی مخلوق کو راضی رکھا یا اللہ پاک ہم کو ایسا بنا آمین
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے روز مرہ کے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی ذندگی عطا فرمائے آمین
میری آج کی ڈائری
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی بہت ذیادہ سردی تھی منہ دھونے کے لیۓ بھی دل نہیں کر رہا تھا پر کوشش کر کے دھو لیا دانت صاف کیۓ وضو کیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ٹی وی آن کی قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر امی نے ناشتہ بنا لیا پھر میں نے ناشتہ کیا اور کچھ دیر آگ پے بیٹھی پھر سب کے بستر فولڈ کیۓ اس کے بعد کمروں سے جھاڑو لگا کے ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا پھر کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی اور میرے بیٹے اور میں نے مل کے چیز کھائی
پھر بیٹے کا منہ ہاتھ دھویا اس کو کپڑے پہنائے پھر مٹر نکالنے بیٹھ گئی مٹر نکال کے آلو پیاز ٹماٹر کاٹے پھر آلو مٹر کاسالن بنایا
اس کے بعد کچھ دیر ٹی وی دیکھی پھر روٹی بن گئی تو کھانا کھایا پھر کھانے والے برتن دھوئے اس کے بعد ظہر کی نماز پڑھی پھر پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام
بہوت اچھی فوٹو گرافی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hayee Chez dekh kr khany ko Dil krny LG gya😂
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Salan bht mzay ka lg rha h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi photography ki ap n or yumssss khana bht mzy ka lg ra
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit