میری آج کی ڈائری میرا نام نادیہ وزیر ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتی ہوں جو نہایت ہی رحمٰن اور رحیم ہے ہر شے پر قادر ہے پوری کائنات کا مالک ہے سب تعریف اللّه کی ہے بیشک وہ سب کے دلوں کے حال سے واقف ہے

کیسے ہیں آپ سب دعا ہے آپ سب خیریت سے ہوں اور اپنے اپنے زندگی کے کاموں میں مصروف ہونگے میں بی ٹھیک ہوں پر آج میرے سر میں درد ہے سردی کی وجہ سے اور گیس بی نئی ہے صبح نماز ادا کی پانی ٹھندا ہونے کی وجہ سے میرے سر میں درد سٹارٹ ہوگیا گیس بہوت ہلکی آرہی تھی میں نے آج سبکو چاۓ اور بوائل انڈوں کا ناشتہ کروایا بیٹا سکول کے لیۓ لیٹ ہورہا تھا

IMG_20220120_083127.jpg

پھر میں نے سر درد کی ٹیبلٹ لی اسکے بعد چاۓ پی دوبارہ پھر تھوڑا آرام کرنے کے بعد کام شروع کیۓ کام تو ہمیں ہی کرنے دیر سے کرو یا جلدی

دوپہر کا وقت

میں نے آج چکن آلو بناے اسکے بعد صفائی کی پھر میں نے بچوں کے کپڑے بدلے

IMG_20211220_140533.jpg

Screenshot_20220116_231713.jpg

اور بیٹے علی کو سلایا نماز ظہر کا وقت ہوچکا تھا نماز ادا کی اور میں نے کھانا بچوں کو کھلا یا

IMG_20220119_131018.jpg

اور میاں جی آج ڈیوٹی سے لیٹ آے گے تو میں انکے ساتھ کھانا کھاتی بچے کھانا کھا کر سو گیے پھر میاں جی آے تو ہمنے ساتھ کھانا کھایا اور گرین ٹی بنا کے پی میرا بیٹا بی سکول سے آگیا تھا کپڑے بدل کر کھانا دیا اور وہ بی کھانا کھا کر ٹیوشن چلا گیا عصر کا وقت ہوا نماز ادا کی میری بیٹی بابا کو کہتی مجھے چاکلیٹ کھانی ہے بابا اسکے لیۓ چوکو بلس لے کر آے یہ فل چاکلیٹ سے بھری ہوتی ہے

IMG_20220118_133713.jpg

میں بی بہوت پسند کرتی ہوں اسی کے ساتھ میری ڈائری اختتام پر پہنچتی ہے اللّه آپ سب کا حامی و ناصر ہو کل پھر ملاقات ہوگی امید ہے آپ سبکو ڈائری پسند آے گی

اللّه نگہبان

Special thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazer

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Beautiful dairy

Thanks

آپ کی ڈائری بہت اچھی ہے

Thanks

Bht achi diary likhi ap n