diary- Today is my all activity in home 30-April-2022|| #club5050 |@nadiawazeer

in hive-104522 •  3 years ago 

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم

السلام علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے وہی سب کا پالنے والا ہے ہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے والا ہے

آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لی....

خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!

آمین یارب العالمین..

میری آج کی ڈائری

میری صبح کا آغاز تین بجے ہوا اٹھی اور میاں کو بھی اٹھایا جلدی سے دانت برش کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور نماز تہجد پڑھی پھر میں نے بیٹے کو جگایا اتنی دیر میں میں نے سحری بنا لی سب نے مل کے کھانا کھایا پھر دہی کھائی اس کے بعد روزہ بند کیا پھر کچھ دیر میں نے تسبیح پڑھی اس کے بعد آزان ہو گئی میں نماز پڑھ کر سوگئی
میں نے آج کپڑے سٹچ کرنے تھے بچوں کے اسکول اوف ہوگیے ہیں میری بیٹی اسکول سے مہندی اور بینگلز ہاتھوں میں پہن کر آئی آج انکے اسکول میں ایکٹیویٹی تھی بہت خوش ہوئی کے ماما ٹیچرز نے مہندی لگائی ہم سب کو اور بینگلز بی پہناۓ پھر میں نے انکے انے تک اپنے دو ٹراؤذر بی سٹچ کر لیۓ تھے

IMG_20220430_222334.jpg

IMG_20220430_222143.jpg

انکو کھانا دیا پھر نہلا کر سلا دیا میں بہت تھک چکی ہوں آج گھر کی صفائی میں بھی لگی رہی آج اور کپڑے بی سٹچ کرتی رہی ساتھ ساتھ چھوٹا بیٹا علی اسکے پیچھے بھی بھاگتی رہی بہت تنگ کرتا سیڑھیو ں پر چڑھ جاتا مجھے گرنے سے ڈر لگتا ہے اتنا کام سے نئی تھکتی جتنا میں علی کے پیچھے بھاگ بھاگ کر تھک جاتی ہوں خیر پھر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور اپنے بیٹے کو لے کر سوگئی الحمداللہ جب اٹھی تو نماز کا وقت تھا وضو کیا نماز پڑھی اتنے میں علی اٹھ کر میرے سجدے والی جگہ پر آکر بیٹھ گیا مجھے سجدہ ہی نہ کرنے دی بری مشکل سے میں نے نماز ختم کی اور دعا مانگی پھر قرآن پاک پڑھا اور افطاری کی تیاری میں لگ گئی آج ہمرے گھر سیلز گرل آئی بہت تھکی ہوئی لگ رہی تھی چھوٹے چھوٹے بچے تھے ساتھ کباب اور رول سیل کر رہی تھی میں نے میری سب دیورانیوں نے اس سے چیزیں پرچیز کی وہ بہت خوش ہوئی ساتھ میں نے بریانی بھی بنالی اسکا بھی بھلا ہوگیا اور ہمرے بچے بھی خوش ہوگیے کسی کے کام انے سے انسان چھوٹا نئی ہوجاتا اور نہ ہی ہماری شان میں کمی آجاتی ہے بہت دعائیں دے کر گئی وہ سیلز گرل اللّه پاک اسکا نیک وسیلہ بناے امین روزہ افطار کر کی میں نے نماز پڑھی پورلر گئی وہاں سے واپس آکر میں نے علی کو دودھ بنا کر دیا بچوں کے بستر کئے اور پھر سکون سے ڈائری لکھی اپنا بہت خیال رکھیے گا مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا

IMG_20220430_222317.jpg

IMG_20220430_222215.jpg

IMG_20220430_222143.jpg

اللّه حافظ

Thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Good work

Thanks dear

Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work dude

Bhot shukriya bhai

Good work