My diary- Today is my all activity in home 22-April-2022|| #club5050 |@nadiawazeer

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم

السلام علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ہو

میری آج کی مصروفیات

میری صبح کا آغاز تین بجے ہوا اٹھی اور میاں کو بھی اٹھایا جلدی سے دانت برش کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور نماز تہجد پڑھی پھر میں نے دیورانی کو جگایا اتنی دیر میں میں نے سحری بنا لی سب نے مل کے کھانا کھایا پھر میں نے دہی اور سادی روٹی سے روزہ رکھا چائے پی اس کے بعد روزہ بند کیا پھر کچھ دیر میں نے تسبیح پڑھی اس کے بعد آزان ہو گئی تو نماز پڑھی پھر کچھ دیر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد میں جا کے سو گئی پھر چھ بجے میں نے بچوں کو جگایا اسکول کے لیۓ تیار کیا پھر میں نے بچوں کو اسکول بھیج کر سوگئی میری نیند پوری نئی ہوئی تھی رات میں جب میں رات کو جلدی نہ سوؤں تو میں نیند میں جھولتی رہتی ہوں اور طبیعت خراب خراب سی لگتی ہے آج میں دس بجے اٹھی نیند پوری کر کے آج میںنے کپڑے دھونے تھے نئی دھو سکی آج میری بہن نے آنا تھا تو سوچا کل دھو لوں گی ظہر کی نماز کے بعد میری بہن آگئی اتنے میں میری امی بی آگئی میں امی کو دیکھ کر بہت خوش ہوئی اور ہم نے بہت انجوائے کیا پھر عصر کے وقت سب چلے گیے میں نے بہت روکا کے روزہ افطار کر کے جانا پر پھر بی چلے گیے پھر میں نے جلدی سے سارے برتن دھوۓ اور جھاڑو لگایا پھر افطاری کی تیاری کی اور الحمد اللہ ہم نے روزہ افطار کیا اور مغرب کی نماز ادا کی پھر کھانا کھایا اور اسکے بعد جیتو پاکستان دیکھتے ہوئے اپنی ڈائری لکھی اور آپ سب کے ساتھ شیئر کی اپنا بہت خیال رکھیے گا

IMG_20220422_152933.jpg

IMG_20220422_152902.jpg

اللّه حافظ

Special thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں

Shukria bhot bhai apks

Kmal ke masrofyat

😊

Mashallah

Shukriya

آپ نے ڈاہری بہت اچھی لکھی ہے۔آپ نے کھانا لعزیز لگ رہا

Food kay images tu dik kr mujy bhok lugnay lagi hai.

Hahahah

Bhot achi dairy likhi hy

Thanks

(..:)

image.png

Loading...

delicious craker food party

Getting started on steem can be super hard on these social platforms 😪 but luckily there is some communities that help support the little guy 😊, you might like school of minnows, we join forces with lots of other small accounts to help each other grow!
Finally a good curation trail that helps its users achieve rapid growth, its fun on a bun! check it out. https://som-landing.glitch.me/