ماڑی انڈس میانوالی کی معروف مذھبی و روحانی شخصیت فتحی اللہ کے والد بزرگوار غلام محمد جنکا رات گئے اچانک انتقال ھو گیا تھا کی نماز جنازہ ماڑی انڈس قبرستان کے قریب ادا کر دی گئی نماز جنازہ معروف مذھبی و روحانی شخصیت مولانا محمد خان قادری آف موچھ نے پڑھائی اس موقع پر علاقہ بھر سے مذھبی و کاروباری سماجی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ....بعد ازاں مرحوم کو ماڑی انڈس قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا...
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!