کچھ لوگ ہوٹل کے کھانے کھاتے ہیں۔میری تمام فیملی کو گھر کا پکا ہوا کھانا بہت پسند ہے۔ ہم اکثر باہر فیملی کے ساتھ کھانا باہر کھاتے ہیں لیکن جو ذاہقہ کوالٹی گھر کے کھانے کی ہوتی ہے وہ ہوٹل کے کھانوں میں نہیں ہوتی۔
شام کا کھانے کی تصاویر آپ سب کو پسند آہینگی۔
پیلی دال میں دیسی گھی کا استعمال میرے ابو کو بہت پسند ہے۔ خالص گوشت کا قیمہ جو دیسی گھی میں پکا ہوا ہو۔ اسکے علاوہ انڈے دیسی گھی میں بھنے ہوئے ہوں۔
ہمارے گھر مہمان آتے ہیں تو وہ میری امی کے ہاتھ سے بنی دال جسکو تڑکا دیسی گھی کا لگا ہوا ہو بہت پسند ہے۔
اب اجازت چاہتی ہوں
سب کو صبح مبارک
اپ نے تو گھر پر کافی ڈشیں بنائی ہوئی ہیں اللہ پاک نصیب کرے اور رزق میں برکت دے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اللہ کا شکر ہے بس آپ سب کی دعا ہے ۔اللہ سب کے رزق میں برکت دے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
سسٹر آپکے کھانے کی تصاویر نے تو بھوک میں آضافہ کردیا ہے۔ ہوٹل کے کھانے معیاری نہیں ہوتے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit