the diary game 13/12/2022 || I'm nadevazir and this is my diary for today

in hive-104522 •  2 years ago 

image.png

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سادی بادشاہی اسی کی ہے سب کا پالنے والا ہے ہمادی شہ رگ اے قریب تر ہے ہمیں
ستّر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے والا ہے۔

صبح کا آغاز

اسلام وعلیکم دواتوں کیسے ہیں آپ لوگ اُمید
کرتی ہوں آپ لوگ ٹھیک ہوں گے اور میں بھی بلکل ٹھیک ہوں اور آپ سب بھی اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے آج میں آپ سب سے اپنی ڈائری شئیر کروں گی آج میری صبح کا آغاز صبح ساڑھے چھے بجے ہوا میں اٹھی اور ایک اور دن کی مہلت پر اپنے رب کا شکریہ ادا کیا اسکے بعد میں نے موٹر چلا کر اپنے منھ ہاتھ دھوئے برش کیا اور اسکے بعد وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے سبکے لیے دعا کی اسکے بعد میں نے براندہ میں کچھ دیر چہل قدمی کی اور پھر میں نے ہیٹر چلایا اور اس پر ہاتھ ایکنے لگ گئی اور کچھ دیر میں نے ہاتھ سیکے اور پھر میں کچن میں چلی گئی نیرے ساتھ سب آہستہ آہستہ اٹھنے لگے میری امی میرے ساتھ کچن میں مدد کیلئے آگئیں ہم نے مل کر صبح کا ناشتہ بنایا اور جب ناشتہ بن گیا میں نے سب کو انوائیٹ کیا اور سب آگئے اور ہم اب نے مل کر صبح کا ناشتہ کیا اور پھر میں نے برتن اکھٹے کر لیے اور دھونے لگی برتن دھو کر میں نے سارا کچن صاف کرلیا اسکے بعد میں نے کمروں کی صفائی کی اور ڈسٹنگ کرلی۔

دوپہر کا کھانا

پھر میں نے اور امی نے بیٹھ کر بہت ساری باتیں کیں آج تو دھوپ کاا نم و نشان بھی نہیں تھا اور انتہا کی سردی تھی گیس کا بھی اتن مسئلہ ہوتا ہے کہ بس نا پوچھئے پھر ہم نے آج کا مینیو ڈیسائیڈ کی اور میرے والد صاحب سارا سامان لے آۓ آج ہمرے گھر پالک مُرغی بنی ہے میں نے سار پالک کاٹ اور پھر شلجم چھیل کر کاٹے اور مُرغی بھی دھو لی۔ اسکے بعد ہم دونوں نے مل کر پکانا شروع کیا اور ساتھ ساتھ میں نے فوٹوگرافی بھی کرلی۔ گیس کم کی وجہ سے تقریباً دو گھنٹے میں ہمارا کھانا تیر ہوا تو میں نے جلدی سے روٹی بنا لی اور جب کھانا تیار ہوا میں نے سبکو انوائیٹ کیا اورہاتھ دھو کر کھانا کھاانے آگئے۔



_20220116_182705.jpg

_20220116_182655.jpg

_20220116_182637.jpg

شام کا وقت

کچھ سٹوڈنٹس کے پیپر شروع ہو گئے ہیں تو انکی اتوار کو بھی چھٹی نہیں ہوتی ٹیوشن کی تو میں انکو پورا ٹائم دیتی ہوں میں نے تقریباً تین گھنٹے بچوں کو پڑھایا اور اور انکی پیپرز کیلئے تیاری مکلمل کروائی۔پھر میں نے چاۓ بنا لی۔

رات کا وقت

رات کے وقت میں نے ایک شادی میں جانا تھا تو میں نے اسکے لیے اپنے کپڑے پریس کیے اور تیار ہو گئی وہاں میں اپنی امّی کے ساتھ گئی وہاں میں نے بہت انجوائے کیا اور بہت ساری تصویریں بنائیں۔پھر میں گھر آگئی گھر آکر میں نے منھ ہاتھ دھو کر ڈائری لکھی ہو اسکے بعد میں پوسٹ کردوں گی بھوک مجھے نہیں ہے کھانا میں نے وہیں کھا لیا تھا اسکے بعد میں پوسٹ کروں گی اور پھر سو جاؤ ں گی


best wishes
@nadiawazeer

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے سبزی بڑے مزے کی بنائی

comida deliciosa en la foto de la primera fila

tu increíble comida preparada, esa es una receta realmente deliciosa. disfruté este post de recetas