Dairy Game 09.06.2021

in hive-104522 •  4 years ago 

1623294859271200397031771796730.jpg

16232945799197192667361989284832.jpg

1623294805703865344330592965042.jpg
In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you and my friends, how are you all? I hope you will all be well. I have had a very busy day today. I got up early in the morning, performed Wudhu and performed the Fajr prayer. After that I had breakfast and then I came to my shop. I come to the shop. I started cleaning the shop as per my daily routine. After cleaning the shop, I started setting the goods that I had brought from Lahore. The electricity was gone. It was very hot. We would stand in the shade outside the shop. After ten o'clock, the sun was shining everywhere. The shadows also disappeared and so we came back to our shop and shook the fan with our hands. I kept going and after that I closed the shop because there was no electricity and it was very hot. It was 12 o'clock and I went home. I went home, took a long bath and after that I ate with everyone. Kar and I fell asleep. When I woke up, it was three o'clock. At three o'clock I offered Zuhr prayers and after that it was very hot. Or, when I woke up, it was five o'clock, then I took a bath, freshened up, and after the Asr prayer, after the Asr prayer, I prayed to God Almighty to grant me a shower of mercy. It is very hot. Then I went to the shop. As soon as I went to the shop, it was very hot. I sat at the shop for a while and because of the heat I was not going to sit there. I closed the shop in the evening and went to the mosque. He performed Wudhu and offered Maghrib prayers in congregation and then prayed to Allah Almighty. Then I came to my house. As soon as I came home, I greeted everyone. After that, I took a bath and freshened up. Then I met everyone. I ate and then it was time for Isha prayers. I offered Isha prayers and then I chatted with my parents and then I served them well. Then I drank milk and fell asleep. May Allah be your supporter and helper. Always be happy, remember me in your prayers.
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے میرا آج کا دن بہت زیادہ مصروف گزرا آج میں صبح سویرے اٹھا وضو کر کے نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد تلاوت قرآن پاک کی اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا پھر میں اپنی دوکان پر آگیا دوکان پر آتے ہیں روز مرہ کے معمول کے مطابق دوکان کی صفائی کرنا شروع کر دیدوکان کی صفائی کرنے کے بعد جو سامان لاہور سے لایا تھا اس کی سیٹنگ کرنا شروع کر دی لیکن بجلی چلی گئی تھی بہت زیادہ گرمی تھی ہم دوکان کے باہر چھاٶں میں کھڑے ہو گے۔دس بجے کے بعد ہر جگہ دھوپ آگئی چھاؤں بھی ختم ہوگئی اور اس وجہ سے ہم پھر اپنی دوکان کی طرف آ گئے اور ہاتھ سے پنکھے کو ہلا ہلا کے گزارا کرتے رہے اور اس کے بعد میں نے دوکان بند کر کیونکہ بجلی نہیں آرہی تھی اور بہت گرمی تھی 12 بج گےتھے اور میں گھر چلا گیا۔گھر جاکر میں کافی دیر نہاتا رہا اور اس کے بعد میں نے کھانا کھایا تھا سب کے ساتھ مل کر اور میں سو گیا سو کے جب اٹھا تو تین بج رہے تھے تین بجے میں نے نماز ظہر ادا کی اور اس کے بعد بہت زیادہ گرمی تھی میں دوکان کی طرف نہیں گیا اور پھر میں سو گیا۔جب اٹھا تو پانچ بج رہے تھے پھر میں نہا دھو کر فریش ہو گیا اور اس کے بعد نماز عصر ادا کی نماز عصر ادا کرنے کے بعد اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کی کہ اللہ تعالی رحمت کی بارش عطا فرمائے بہت زیادہ گرمی ہے۔پھر میں دوکان کی طرف چلا گیا دوکان پر جیسے ہی گیا بہت زیادہ گرمی تھی کچھ دیر دوکان پر بیٹھا اور گرمی کی وجہ سے ادھر بیٹھا نہیں جا رہا تھا میں نے مغرب کے وقت دوکان بند کر اور مسجد چلا گیا۔مسجد جاکر میں نے وضو کیا اور باجماعت نماز مغرب ادا کی اور اس کے بعد اللہ تعالی کے حضور دعا کی پھر میں اپنے گھر کی طرف آ گیا جیسے ہی گھر آیا سب کو سلام کیا اس کے بعد میں نہا دھو کر فریش ہو گیا۔پھر سب کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور اس کے بعد نماز عشاء کا وقت ہوگیا نماز عشاء ادا کی اور پھر میں نے اپنے والدین کے ساتھ گپ شپ لگائیں اور پھر ان کی خوب خدمت کی پھر میں نے دودھ پیا اور سو گیا اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو ہمیشہ خوش رہیں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔.

@special thanks for sporting

@yousafharoonkhan

@Regards

@naveed15125

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Garmi bhi bahut hai aur bijli bhi ajkal bahut jaa rahi hai

G bhai apna khiyal rakhain

واعلیکم سلام نوید بھاٸی آپ نے نیا کاروبار شروع کیا اللہ پاک برکت عطإ کرے

Aameen

بھاٸی آپ نے سامان کو اپنے اپنے میں بھی لگانا ھوگا

G bhai bilkul

Bhai garmi ziada oper say bijli ka masla had ho gai

G bhai bijili ka bhut masla hy

آپ ہمیشہ بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کرتے ہیں اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں

Bhut shukria piyare bhai

بھائی جان آپ محنت سے کام کر رہے ہیں امید ہے آپ اسی طرح کام کو جاری رکھیں گے

G bhai bhut shukria

نوید بھائی گرمی واقع بہت زیادہ ھے