Post for Community Fund, Dairy Game 30.05.2021

in hive-104522 •  4 years ago  (edited)

Snapchat-708314435.jpg

Snapchat-317205610.jpg

Snapchat-1180954980.jpg

Snapchat-942783988.jpg
In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you, how are you? I hope you are all well today. Praise be to God, the Lord of the worlds. Today I recited Surah Muzammil with Urdu translation of Holy Quran and after that I went out for a walk to get some fresh air and there I got some fresh air for exercise. Then I came back to my house. When I came back I took a shower to get upset and after I had breakfast I went to my shop as per my daily routine. I cleaned up. After cleaning, I recited the Qur'an for blessings in the shop. After that, thank God, the system worked very well and after that, it was very hot today.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج کا دن میرا الحمدللہ رب العالمین بہت مصروف گزرا کیونکہ آج صبح سویرے میں اٹھا اور اٹھ کے نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد تلاوت قرآن پاک اردو ترجمہ کے ساتھ آج میں نے سورۃ مزمل کی تلاوت کی اور اس کے بعد میں تازہ ہوا لینے کے لئے میں باہر چلا گیا واک کرنے اور ادھر میں نے ورزش کی تازہ ہوا لی. اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرح واپس آ گیا واپس آکر میں نے پریشان ہونے کے لئے شاور لیا اور کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے روز کے معمول کے مطابق میں اپنی دکان پر چلا گیا اس دکان پر جاتے ہیں میں نے صفائی کی. صفائی کرنے کے بعد دکان میں برکت کے لیے میں نے تلاوت قرآن پاک کی اس کے بعد الحمدللہ بہت اچھا نظام چل پڑا اور اس کے بعد آج گرمی بھی بہت زیادہ تھی.

16223879412022744082625620047811.jpg
The temperature in the shop is very high due to the heat, so to keep them cool, I brought a water cooler to the shop today, which gives cool air, so I brought it to the shop. It also lowered the temperature of the shop and it was not hot today. It was a lot of fun to sit in the shop and besides that my customers were also very happy that they came to your shop and felt very good. I got better and then in the afternoon I went home. After that he came to Allah Almighty and offered Zuhr prayers and after that I prayed to Allah Almighty. I pray for all of you brothers. Remember me in your prayers too. After that I talked to my parents. I kept putting on the ship and didn't know that the time had passed while putting on the ship. It was time for Asr prayers. After performing Asr prayers, I went to my shop and after that the system worked well at the shop and then it was time for Maghrib. In the evening prayer I went to the mosque and prayed in congregation and after that I came back to my shop, packed my things in my ear and then I walked towards my house. We go home, eat together and then gossip among ourselves I served my parents well and after that they all offered Isha prayers and then we made milk and then drank milk and fell asleep. Praise be to Allah, the Lord of the worlds, a very good day has passed. I pray for the people, always keep smiling like flowers, may Allah Almighty be your supporter and helper, may Allah reward you.
گرمی کی وجہ سے دکان میں بہت زیادہ ٹمپریچر ہوتا ہے اس وجہ سے ان کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے آج میں نے دکان پر پانی والا کولر جو کہ ٹھنڈی ہوا دیتا ہے اس لیے میں نے اس کو دکان پر لے آیا. اس سے دکان کا ٹمپریچر بھی کم ہوا اور آج گرم ہوا نہیں تھی دکان میں بیٹھنے کا بہت مزہ آیا اور اس کے علاوہ جو میرے کسٹمر وہ بھی بہت خوش ہوئے کہ آپ کی دکان میں آ کر بہت اچھا محسوس ہوا الحمدللہ اس وجہ سے کاروبار میں مزید بہتری آئی اور اس کے بعد دوپہر کو میں گھر چلا گیا گھر جاکے فریش ہو کے سب کے ساتھ مل کر کھانا کھایا کھانا کھا کے میں سو گیا. ہونے کے بعد اللہ تعالی کی بارگاہ میں حاضر ہوا نماز ظہر ادا کی اور اس کے بعد میں نے اللہ تعالی کے حضور دعا مانگی آپ سب بھائیوں کے لئے دعا مانگتا ہوں مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھا کریں اس کے بعد میں اپنے والدین کے ساتھ گپ شپ لگاتا رہا اور پتہ ہی نہیں چلا کہ پشپ لگاتے لگاتے ٹائم گزر گیا نماز عصر کا وقت ہوگیا نماز عصر ادا کرنے کے بعد میں اپنی دکان پر چلا آیا اور اس کے بعد ادھر دکان پر نظام اچھا چلا اور پھر مغرب کا ٹائم ہوگیا. نماز مغرب میں نے مسجد میں جاکر باجماعت پڑھی اور اس کے بعد میں اپنی دکان کی طرف واپس آیا تو کان میں سامان سمیٹا اور اس کے بعد اپنے گھر کی طرف چل پڑا گھر جاتے ہیں سب کے ساتھ مل کر کھانا کھایا پھر آپس میں گپ شپ کرنے لگے میں نے اپنے والدین کی خوب خدمت کی اور اس کے بعد سب نے نماز عشاء پڑھی اور پھر ہم نے دودھ بنایا پھر دودھ پی کے سو گئے الحمدللہ رب العالمین بہت اچھا دن گزرا آج کا آپ سب میرے لیے دعا کیا کریں میں بھی آپ لوگوں کے لیے دعا کرتا ہوں آپ ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو جزاک اللہ.

@spcial thanks for sporting

@Yousafharoonkhan

@Regard

@naveed15125

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بڑی اچھی بات ھے کہ آپ قرآن پاک کی تلاوت کرتے ھیں

G bhai Alhamdolillah

Brother, your photography is very good, you have written very sweet. You are working very hard

G bhai Alhamdolillah

قرآن پاک کی تلاوت کرنا بہت اچھی بات ھے

Beshak

آپ کی دوکان پےہار نٸے ہوتے ھیں یا پرانے

Bhai jaan Allah pak apky karobar mn barkat atta farmaye

سبحان اللہ نوید بھای آپ صبح کو قرآن پاک کی اردو ترجمے کے ساتھ تلاوت کرتے ہو

thank for sharing your day with us than for taking participate in community fund project,, power of the community ,, voted for community fund week 1