Diary 21.08.2021 // Busy Day //

in hive-104522 •  3 years ago 

Screenshot_20210821-232008.png

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

How are you friends? I hope you are all well and I am well by the grace of God Almighty and by the mercy of God Almighty

Fajr prayer time

I got up early this morning and got up, took a shower, washed myself and freshened up. Of

breakfast

In the morning I had breakfast with everyone. At breakfast I had some tea and egg pratha and after that I thanked Allah Almighty who later blessed us with intestines in them.

Time of day

Today was a busy day because today I went to the city with my friend. We had to do some motorbike work in Mianwali so I called my friend in the morning that we are going to Mianwali. Then we got petrol on the way home and after a while we reached Mianwali. At the same time Khel Chowk Manda is sexual. Had to do all the work and after that he got the motorbike re-edged. It was fifty minutes past one when we finished here. Then we went to Miawali town. From here we ate from one place and after that we went to Main Bazaar. We shook the apple country. Then we went with a friend because there is a little problem with his computer. We had to window his computer. We windowed his computer in a good way and his good programs. Installed in it. He thanked us and he served us very well. And then we took permission from our friend and now we go home. When we get home, it is twelve o'clock. Fifty minutes had passed and I came home and greeted everyone.

Lunch time

When I came home, I took a shower, freshened up and ate lunch from outside, but everyone sat down with them and took a snack and ate with them. Because everyone in the house was waiting for me. I used to sit together and sing together but my friends forced me to eat so I sat with my family and then everyone ate. Then I fell asleep.

Time for Zuhr prayers

When I woke up, it was fifty minutes past two o'clock. At that time, I performed ablution and offered Zuhr prayers. ۔

Time of Asr prayers

I performed Wudhu and went to the mosque. I went to the mosque and offered Asr prayers in congregation and prayed to Allah Almighty. A good system has started. I am thankful to Allah Almighty. Then it is time for Maghrib prayers.

Maghrib prayer time

I performed Wudhu and offered Maghrib prayers in my shop and then I closed my shop in the name of study and came home and ate together and then Isha prayers and served my parents. Of
After that I drank cold milk and fell asleep. May Allah Almighty be your supporter and helper. Remember Allah in your prayers.

16295701277748704661487211989320.jpg

16295701513074314334445218947890.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اللہ تعالی کی رحمت سے کوئی خاص مہربانی سے بالکل ٹھیک ہوں

نماز فجر کا وقت

میں آج صبح سویرے اٹھا اور اٹھ کے نہا دھو کر فریش ہو گیا پھر میں نے وضو کیا اور پیارے مولا پیارے آقا اللہ تعالی کی بارگاہ میں نے نماز فجر ادا کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ الہی میں دعا مانگی۔پھر میں نے تلاوت قرآن مجید کی۔

صبح کا ناشتہ

صبح سویرے سب کے ساتھ مل کر میں نے ناشتہ کیا ناشتے میں میں نے تھوڑا سا چائے انڈا پراٹھا لیا اور اس کے بعد اللہ تعالی کی ذات کا بے پناہ شکر ادا کیا جس نے بعد میں ہم کو ان میں آنتوں سے نوازہ۔

دن کا وقت

آج کا دن کا وقت مصروف گزرا کیونکہ آج میں اپنے دوست کے ساتھ ہونے والی شہر چلا گیا تھا ہم نے میانوالی میں سے موٹر سائیکل کا کچھ کام کرنا تھا تو میں صبح سے میرے دوست کو کال کی تھی کہ ہم نے جاتے ہیں میاں والے چلے جاتے ہیں۔پھر ہم گھر چلے گئے راستے میں ہم نے پٹرول ڈلوایا اور اس کے بعد ہم کچھ دیر بعد میانوالی پہنچ گئے۔ادھر ہو وقت خیل چوک منڈا جنسی ہے ادھر سے موٹرسائیکل کا کام کرایا۔موٹرسائیکل کے مکمل یونی اور اس کے بعد انجن کا مکمل کام کرنا تھا اور اس کے بعد موٹر سائیکل کو دوبارہ ایڈ کی کرایا۔ادھر سے فارغ ہوئے تو بج کر پچاس منٹ ہو چکے تھے پھر ہم میاوالی شہر چلے گئے ادھر سے ہم نے ایک جگہ سے کھایا اور اس کے بعد ہم مین بازار والی سیب کا ملک شیک کیا۔پھر ہم نے ایک دوست کے ساتھ چلے گئے کیونکہ ادھر اس کے کمپیوٹر کا تھوڑا سا مسئلہ ہے اس کے کمپیوٹر کی ونڈو کرنی تھی۔ہم نے اس کے کمپیوٹر کی اچھے طریقے سے ونڈو کی اور اس کی اچھے پروگرام اس کے میں انسٹال کر دیے۔اس نے ہمارا شکریہ ادا کیا اور اس نے بہت خدمت کی ہماری۔اور پھر ہم نےاپنے دوست سے اجازت لے کے اب ہم گھر کی طرف جاتے ہیں جب ہم گھر پہنچے تو بارہ بج کر پچاس منٹ ہو چکے تھے اور میں نے گھر آکر سب کو سلام کیا۔

دوپہر کے کھانے کا وقت

گھر آ کر میں نہا دھو کر فریش ہو گیا اور دوپہر کا کھانا میں باہر سے کھا کر آیا تھا لیکن سب نے والے کے ساتھ اور سب کے ساتھ مل کر بیٹھا اور ان کے ساتھ ایک نوالہ لیا کھانا کھایا۔کیونکہ سب گھر والے میرے انتظار میں بیٹھے تھے ایک ساتھ مل کے گائیں گے لیکن مجھے میرے دوستوں نے زبردستی کھانا کھلایا اس لیے میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر بیٹھا رہاپھر سب نے کھانا کھایا۔پھر میں سو گیا۔

نماز ظہر کا وقت

جب میں اٹھا تو دو بج کر پچاس منٹ ہو چکے تھے اس وقت میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی اور اس کے بعد نہا دھو کر فریش ہو گیا اور ولولے کے ساتھ گپ شپ میں مصروف ہو گیا اس دوران نماز عصر کا وقت ہوگیا۔

نماز عصر کا وقت

میں نے وضو کیا اور مسجد چلا گیا مسجد جاکر میں نے باجماعت نماز عصر ادا کی اور اللہ تعالی سے دعا مانگیپھر میں گھر کی طرف واپس آ گیا اور گھر سے میں نے اپنی دوکان کی چابی لی اور دوکان پر چلا گیاکچھ دیر دوکان پر کیا اور اچھا نظام چل پڑا اللہ تعالی کی ذات کا لاکھ لاکھ شکر ہےپھر اس کے بعد نماز مغرب کا وقت ہوگیا۔

نماز مغرب کا وقت

میں نے وضو کیا اور اپنی دوکان میں نماز مغرب ادا کی اور اس کے بعد میں نے مطالعے کا نام لے کے اپنی دوکان بند کر دیں اور گھر آگیا کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور اس کے بعد نماز عشاء ادا کی اور اپنے والدین کا خدمت کی
اسکے بعد میں نے ٹھنڈا دودھ پیا اور سو گیا اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ نگہبان۔

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@naveed15125

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

bhai ap ne bhot achi dairy likhi hye

Thanks dear

نوید بھائی آپ اسی طرح محنت سے اپنے کام کو جاری رکھیں

Thanks dear

نوید بھاٸی آپ ڈاٸری بہت اچھی لکھتے ہو اور فوٹو بھی اچھے بناۓ ہیں

Thanks dear ❤️❤️

بھاٸی آج آپ کمپیوٹر کی ونڈو کی ہے۔ اور آپ کے دوست نے آپ کی خدمت بھی کی ہے۔آپ کا دوست بہت اچھا ہے۔

Thanks dear ❤️❤️

Bhai ap post achi likhty ho or photography bhe achi bnae h