postby @ noreensajawal my dairy

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم۔جی جی۔کیا حال ہے سب کے آج جیسے ہی میری آنکھ کھلی توبہت ہی پیاری ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی سرسبز درخت ہرے بھرے اور خوشنما لگ رہےتھےاور آسمان پر گہرے بادل چھاے ہوے تھے موسم بہت خوشگوار تھا اور پرندے بھی خوش لگ رہے تھے خیر آج کا موسم۔مجھے بہت پیارا لگاIn the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate, the Most Merciful They also seemed happy. Well, today's weather. I loved
IMG_20210908_131756.jpg

IMG_20210908_131743.jpg
اور بارش کافی دیر تک لگی رہی موسم بہت سہاناہو گیا پھر ہم سب نے ملکر کباب منگواے اور ساتھ بوتل بھی اور میر ی بھانجیاں بھی آی ہوی تھی سب نے ملکر کھاے اور بہت انجواے کیا بہت مزہ آیا And it rained for a long time and the weather was very nice. Then we all ordered kebabs and a bottle and my nieces came along. They all ate together and enjoyed it very much.
IMG_20210908_200120.jpg
پھر میں کچھ دیر سوی پھر کچھ دیر بعد میرا چھو ٹاکزن آگیا پھر میں ان کے گھر چلی گیو وہاں پر میں نے کچھ فوٹو گرافی کی بادلوں کی درختوں کی پکس بنای اور وہاں پر میں نے پوسٹ لکھی میں امید کرتی ہوں آپ کو میری پوسٹ پسند آے گی اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہوThen I slept for a while then after a while my touch toxin came then I went to their house there I made some photography tree tree picks and there I wrote a post I hope you like my post May Allah be your supporter and helper

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

خوبصورت ڈاہری اور کباب مزے دار لگ رہے

thanku so much

Waow good photos good job

apny achi dairy likhi aur kabaab mazydar bnye hn

Bht acha mosam tha