I hope you all will be well Then they brought the meat and then they brought the meat and we made curry and then we made them gossip seven times and then we made bread when they ate curry and bread then we picked up things then they will go Then we ate some bread and slept for a while. The people came and then we offered them some sweets along with tea and they sat for a while and then they left.
اسلام علیکم امید ہے آپ سب خریت سےہوں گے میری صبح کا آغاذنماذ سےہوا میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی اورپھر قرآن پڑا اوراس کے بعد گھرکےکام کاج کیے اور پھر میری کزن اگی اور پھر ہم نے پا نی بنا اور پھر بھای کو گوشت کیلیے بھیجا اس کو کہا جا کر گو شت لےآے پھر وہ گوشت لے آے اور ہم نے سالن بنا اور پھر ہم نے ان کے سات گپ شپ لگای اور پھر ہم نے روٹی بنای جب انہوں نے سالن اور روٹی کھالی تو ہم نے چیزیں اٹھا لی پھر وہ چلے گے پھر ہم نے روٹی کھا کر ہم تھوڑی دیر سوے ہی تھے خالالوگ آگیے ہےاور پھر ہم نے ان کو چاے کے سا تھ میٹھای بھی پیش کی اور وہ تھوڑی دیر بیٹھے رہے پھر چلے گیے
Today was a very lovely day. Tomorrow is the day of Hajj. May God accept all of them. May God accept and accept all of them. Amen, then our previous knowledge was martyred, we made new knowledge, then applied it, after applying it, performed Asr prayers, then said something appropriate for today.آج بہت ہی پیارا دن تھا حج کا کل ان شا۶اللہ قربانی ہوگی اللہ سب کی قبول و منظور کرےاور میری یہ دعا ہے کہ آج کے اس پیارے دن کے صدقے ہمارے سٹیم میں جتنے بھی کام کرنے والے لوگ ہے اللہ ان سب کی تمام مشکلات آسان کرےان کی تمام پریشانیاں دورہوں آمین اچھا تو ہمارا پچھلا علم شہید ہو گیا تھا ہم نے نیا علم بنوایا پھر اس کو لگایا اس کو لگانے کے بعد عصر کی نماذ ادا کی پھر آج کے دن کی مناسبت سے کچھ ورد کیے
Thank God that God gave us the opportunity to sacrifice, so we bought a goat for a loan.اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے ہم کو بھی قربانی کرنے کی تو فیق دی ہم نے قرظ بانی کیلیے بکرا خریدا
آٹاگوندہ روٹی بنای اور پہلے نماذ ادا کی پھر روٹی کھای اور کل عید کے لیے کپڑے پریس کیے اور اس کے بعد پوسٹ لکھی اور لگای اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
Thank God that God gave us the opportunity to sacrifice, so we bought a goat for a loan.