#club75||The beautiful artikal By @noureensajawal.26-02-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu communit

in hive-104522 •  3 years ago 

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وہ پاک ذات ہے وہ رحیم کریم ہے وہ ہم سب کی سننے‌والا ہے
وہ ہماری خطائیں معاف کرنے والاہے وہ رحیم ہے وہ کریم ہے
ہمیں چاہیۓ کہ اسی کی عبادت کریں اور اسی سے مدد
آج میں آپ سے کچھ باتیں شیئر کروں گی کہ اللہ پاک ہم انسانوں کیلیۓ کتنا اچھا نظام دنیا بنایا
اور جس طرح سے صبح کتنی‌پیاری صبح سے ہی تو ہمارا آغاز شروع ہوتاہے ہمیں چاہیۓ کہ ہم سب نماز پڑھیں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں اور پھر اپنے کاموں کا آغاز کریں یہی اللی پاک کا نظام ہے جب ہم صبح اٹھتے‌ہیں تو وہ ہلکا ہلکا اندھیرا وہ منظر کتنا پیارا لگتاہے ہر چیز اللہ پاک کی حمدو ثناء کر رہی ہوتی ہے
ہمیں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیۓ
اور پھر ہمارے کھانے کا ٹایم اور کمانے کاٹایم میراکہنے کا مطلب ہے کہ یم‌اگر اپنی زندگی‌میں روٹین بنالیں تو کچھ بھیشکل نہیں ہے اور ہر کام وقت پر کرنے کی کوششش کریں گے تو ہم سب ضرور کامیاب ہوں گے ہم

IMG_20220226_151135.jpg

IMG_20220226_151007.jpg

IMG_20220226_150954.jpg

IMG_20220226_150950.jpg
اور اپنی عصرکے وقت کی روٹین بناۓ جس طرح اللہ پاک نے ہر چیز کو ترتیب دی ہے ہمیں چاہیۓ کہ ہم بھی اپنی زندگیوں میں روٹین بناۓ اور کچھ آخرت کیلیۓ بھی اپنا سامان اکٹھا کریں تاکہ آگے جاتے وقت مشکل نہ ہو ورنہ قبر بھی ہم سے تنگ ہو جاۓ گی اور اپنی پانچوں نمازوں کو ٹایم پر پڑھیں
اور دوسروں کو بھی پڑھنے کی تلقین دے اور بہت سے لوگ ہیں وہ جب تک نماز نہ‌پڑھیں ان کو آرام اور سکون نہیں ملتا بہت سے ایسے بھی ہیں جن پر کچھ اثر نہیں ہوتا سالوں سالوں نماز نہیں پڑھتے کیا پتا اللہ پاک کو ان کی اچھائ پسند آجاۓ
میری دعاہے کہ‌جس طرح اللہ‌پاک نے اور ہمارے پیارے نبی نے زندگی گزار نے کے جو اصول بتاۓ ہیں ہم ان پر تھوڑا سابھی عمل کریں تو ہم اپنی زند گی‌ میں کامیاب ضرور ہو سکتے ہیں آج کیلیۓ اتنا ہی کافی ہے کل پھر ایک نئ پوسٹ کے ساتھ # حاضر ہوگی اللہ حافظ

Special thnks sir yousaf haroon khan
Regard @ noureensajawal
Urducommunity

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاءاللّٰه

Nice photography

Cute baby girls

Loading...