میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم جی دوستوں کیا حال ہے آپ کا امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہو ں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی ڈائری

میری صبح کا آغاز

روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور سردی بہت زیادہ تھی اس لیۓ دیر سے بستر سے نکلی اور بچوں کو دودھ بنا کر دیا اور اپنے بڑے بیٹے کو ناشتہ دیا اور چھوٹی بیٹی کو فیڈر بناکے دیا اور نو بجے کے قریب تقریبا میں نے ناشتہ کیا

اور ناشتہ کر کے میں نے اپنی بیٹی اپنی چھوٹی بہن کو دیں وہاں سے تھوڑی دیر کے لئے باہر لے گئ اور پھر میں نے جھاڑو دیا میں اور میری امی نے جانوروں کی دیکھ بھال کی اور میری چھوٹی بہن نے برتن دھوئیں جھاڑو دے کر ڈسٹنگ وغیرہ صاف کی اور پھر ہم نے مونگ پھلی کھائیں ہمارے ہاں سبزی بیچنے والا ہے پھر اس سے ہم نے مونگ پھلی لی اور کھائ

IMG_20220111_081012.jpg

IMG_20220111_081012.jpg

IMG_20220111_080926.jpg

دوپہر کے وقت

اور پھر میں نے پیاز کاٹے اور میرابھائ سالن لے آیا میں نے گوشت والا سالن بنایا اور ساڑھے بارہ کے قریب ہم نے روٹی‌بنائ اور میرے چھوٹے بھائ نے کہا ہے کہ مجھے میٹھی روٹی بنا کے دو پھر میں نے اس کو میٹھی روٹی‌بنا کر دی اور جب روٹی بنالی‌تو ہم سب نے ملکر کھانا کھایا اور پھر کھانے‌والے برتن سمیٹے اور چاۓ بنانے لگ گئ کیونکہ میرے بھائ کے مہمان آۓ ہوۓ تھے

سیکنڈ ٹایم

اور پھر میرابھائ تین بجے کے قریب ان کیلیۓ چاۓ لے گیا
اور ہم نے پیچھے بیٹھ کر گپ شپ کی بہت مزہ آیااور پھر میری امی گھاس کاٹنے کیلیۓ گئ
اور پھر ہم نے چیز لی اور ملکر کھائ اور دن بہت کم ہوتاہے
ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلتااور پھر پانچ بجے میرا بھائ واپس آجاتاہے اور ہم ساتھ بیٹھتے ہیں اور امیی ہمارے لیۓ روٹی بناتی ہے میں اور بھائ پہلے کھاتے ہیں اس کے بعد کافی اندھرا چھا گیا اور میں نے بچوں کو سلایا اور پوسٹ لکھی یہ تھی میری آج کی پوسٹ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary

Thnku

Loading...