#club75||The beautiful artikal By @noureensajawal.27-02-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu communit

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وہ پاک ذات ہے وہ رحیم کریم ہے وہ ہم سب کی سننے‌والا ہے
وہ ہماری خطائیں معاف کرنے والاہے وہ رحیم ہے وہ کریم ہے
ہمیں چاہیۓ کہ اسی کی عبادت کریں اور اسی سے مدد مانگیں
آج میں آپ سے اخلاص کے بارے میں آرٹیکل شیئر کروں گی

اسلام علیکم دوستو!
آج میں اخلاص(sincerity ) کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہوں.
اخلاص وہ رشتہ یا رابطہ بھی آپ کہ سکتے جسکو کسی مطلب اور غرض کی ضرورت نہیں ،یہ دو دلوں کے بیچ میں ایک جزبہ ہے جس کے پاس اخلاص ہو وہ زندگی میں ہر کسی کا پسندیدہ ہوتا ہے،
یہ نعمت قدرت کی طرف سے عطا کردہ ہوتی ہے.
کچھ دل بنے ہیں اخلاص کی اینٹوں سے ہوتے ہیں اور ان کی بنیاد بے لوث محبت ہے خوبصورت دل ہی اس کے لیے چن لیے جاتے کیونکہ ہر انسان کے بس میں نہیں ہوتا کے اخلاص کی چار دیواری میں با پردہ رہے۔۔۔۔
اور ایسے لوگوں کے اکثر دشمن بھی بہت ہوتے کیونکہ جو اخلاق کی نعمت سے خالی ہوں ان کو جلن ہوتی برداشت کم ہوتی ان کی ۔۔۔
جیسے یہ شع خود ہی پہچان ہے ایسے لوگوں کی۔۔۔
تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی۔۔۔
ہم جس سے مخاطب ہوں وہی زہر اگلتا ہے۔۔۔۔
سچائی اور صاف کردار کی خوشبو کا نام اخلاص ہے

IMG_20220226_084703.jpg

IMG_20220226_084647.jpg

IMG_20220226_084645.jpg

IMG_20220226_084635.jpg
جوکہ‌آج کل بہت کم ملتی ہے اخلاص سے کسی کے ساتھ بات کرنے سے بھی اگلا بہت خوش ہوجاتاہے
اور اس انسان کے دل میں آپ کی قدر اور زیادہ بڑھ جاتی ہے
یہ‌دنیا فانی ہے ہم سب نے ایک دن چلے جانا ہے کسی نے پہلے تو کسی نے بعد میں کب کس کا بلاواآجاۓ کسی کو کچھ پتا نہیں میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اچھے کام کرنے کی توفیق دے اور دلی سکون عطاء فرماۓ ہم سب کو اللہ پاک آپ سب کا حامی وناصر ہو

Special thnks sir yousaf haroon khan

Regard @ noureensajawal

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bhot achi photography hy

Ap bhot acha kam kr rai hen keep it up