بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیاحال یے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین
میرا سحری ٹایم
روز کی طر ح میری آنکھ 2.30 منٹ پر کھلی کیونکہ میں نے موبائل پر آلارم لگایا ہواتھا
اور ساتھ میں میری بیٹی بھی اٹھ گئ اور اس کیلیۓ دودھ گرم کیا پہلے پھر سب گھر والوں کیلیۓ سحری بنائ اور پھر میں نے خود سحری کی
اور دو دانے کھجو رکے کھاۓ کہتے ہیں کی کھجور کھانے میں بہت طاقت ہوتی ہے
اور پھر سب نے روزہ بند کیا اورنماز پڑھی اور ورقرآن پاک کی تلاوت کی اور تھوڑی دیر سو گئ
صبح کی روٹین
صفائی کی پھر میں
نے آج کمرے کی اچھی طرح سے صفائ کی سارادن لگی رہی اور بہت سارے برتن دھلائ کیۓ
اور تھوڑی دیر بیٹھی رہی اور گپ شپ کی اور قلفیوں والا آگیا اور میری سب بہنوں نے قلفیاں لی کیونکہ ان کا آج چھٹی کا دن تھا
اور پھرمیری امی نے مشین لگائ اور کپڑےدھلائ
اور میں ،نے فوٹو گرام
دوپہر کا ٹایم
اور پھر جیسا کہ آپ سبکو پتہ ہے کہ رمضان کا آخری عشرہ چل رہاہےاور ہمیں چاہیۓ کہ زیادہ سے زیادہ عبادت کریں قرآن پا ک کی تلاوت کریں
اور پھر بارہ کے بعد سونے کیلیۓ دل کرتاہے اور پھر میں دو بجے اٹھتی ہوں نماز پڑھتی ہو ں اور قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوں
سیکنڈ ٹایم
اور پھر میری بھانجی آئ ہوئ تھی اور اس نے اور میں نے ملکر ڈرامہ دیکھا اور پھر افطاری کا ٹایم ہو گیا
پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کیونکہ روزہ افطار کرنے میں کم وقت رہے گیا تھا ۔پھر روز افطار ہونے تک درود شریف پڑھتے رہے اور دعا مانگی پھر روزہ افطار ہو گیا کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی ۔پھر کھانا کھایا اور چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز اداکی اور پوسٹ لکھی
Aap nay achi diary likhi hay aur pictures bhi achi lagai hain.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnku
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Asko gustatu zait errezeta-post hau
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apny dairy bht achi lkhi h mje bht psnd i
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnku
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
dear noreen , your diary is weill , and your baby enjoying loli pop ice kulfi, it was wonder full photo,
there are new rules that are necessary to follow
follow these point
this will increase your connection with community
thank
@yousafharoonkhan
cr pakistan
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apny bhot achi diary likhi or pics bi bhot achi bnai hen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnku
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very interesting combination and use of the five words leads us to a reflection on the material and how we feel when we have a lot or a little. Excellent contribution and a hug.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit