diary- Today is my all activity in home 9-MAY-2022|@ noureensajawal

in hive-104522 •  3 years ago 

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وہ پاک ذات ہے وہ رحیم کریم ہے وہ ہم سب کی سننے‌والا ہے
وہ ہماری خطائیں معاف کرنے والاہے وہ رحیم ہے وہ کریم ہے
ہمیں چاہیۓ کہ اسی کی عبادت کریں اور اسی سے مدد مانگیں
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے کمروں سےجھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا

026aa940de0342e89ccc23b5e0d5e672.jpg

IMG-20220301-WA0026.jpg

026aa940de0342e89ccc23b5e0d5e672.jpg ک چیزیں لی اور پھر میں اور میری بھتیجی شاپنگ کیلیۓ نکل پڑی اور ہم نے سب سے پہلے کچھ کپڑے دیکھے
IMG_20220509_062947.jpg

IMG_20220509_062940.jpg
میں نے اپنے لئے ایک پرس لیا گھر واپس آ کر میں نے روٹی بنائی سالن گرم کیا اور روٹی بنائ اور آپ سب کو پتہ ہے کہ گرمی بہت زیادہ ہے اور باہر نکلنے کو بھی دل نہیں کرتا پھر میں گھر آکر بچوں کے ساتھ ٹایم گزارا ان کو سلایا اور بچوں کیلیۓ دودھ گرم کر کے رکھا اور پھر تھوڑی دیر آرام کیا اور دو بجکر آٹھ منٹ پر میں نے پوسٹ لکھی‌اور یہ ہے میری اج کی پوسٹ پلہز ووٹ اور کمنٹس لازمی کریں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Mashallah piyara baby hy

ماشاءاللہ بہت ہی پیارا بےبی ہے

cute

Baby bhot paira h

Mashaallah bht pyara baby he or diary bhi achi likhi apny