Hotfood contest

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم جی‌دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی‌ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے یہ میری‌ پوسٹ ہاٹ فوڈ کونٹیسٹ کے‌بارے میں ہے اور میں نے آج مچھلی‌فرآی کی ہے اور یہ سردیوں میں بہترین ہے ہماری صحت کیلیے اور اس میں پروٹین موجود ہوتی ہے اور یہ ہمیں کھانسی اور نزلہ ذکام سے بچاتی ہے
IMG_20210929_185607.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے ہاٹ فوڈ مقابلے میں مچھلی 🐟🎏🐟 فرائی بنائی جو کہ سردیوں بہت بہتر ین ڈش ہی

yummy

زبردست