میری آج کی ڈایری گیم

in hive-104522 •  14 days ago 

بسم الله الرحمن الرحیم
اسلام علیکم جی کیا حا ل ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے میں آج آپ سے شئر کرتی ہوں اپنی آجکی صبح
میری آج کی صبح❤❤❤
میری آج کی صبح ساڑے چھ بجے ہوی میں جب اٹھی تو ہلکا ہلکا اندھیراچھایاہواتھا صبح کا منظر بہت ہی پیارا لگتا ہےاورسب پرندے بھی اپنے اپنے گھونسلوں سے نکل کرکوی کس طرف جارہا ہوتاہےتو کوی کس طرف میں نے آج صبح بہت سارے کووں کو آگے پیچھے ہوتے ہوے دیکھا میرے پاس کیمرہ نہیں تھا ورنہ میں وہ مومنٹ اپنے کیمرے میں کیپچر کر لیتی اور کچھ سیکنڈ کیلیے میں ان کو دیکھ رہی تھی اور پھر بچوں نے سکول جانا تھا میں نےان کیلیے بریک فاسٹ تیار کیا اور

Snapchat-1830380337.jpg

Snapchat-1981330937.jpg
اور پھر بچوں کوتیار کر کے سکول بھیجا اور اس کے بعد گھرکے کام کاج کیےمطلب جھاڑو دیااور ہمارا
پھر صحن سے جھاڑو لگایا اور میں نے اپنی بیٹی‌کو تیار
اور بیٹے کو نہلایا چھٹی تھی آج اور پھر میرا‌بیٹا اپنے ابو کے ساتھ موچھ چلا گیا اور میں نے مشین لگائ اور بچوں کے کپڑے دھلائ‌کیۓ
اور پھرمیری بھتیجی نے سالن بنایا اور میں نے روٹی بنائ اور کھائ اور پھر برتن سمیٹے اور چاۓ بنائ‌اور پھر میرے بھائ گھاس لے آے

Snapchat-572885222.jpg

Snapchat-622149392.jpg
اور پھرمیں نے بچوں کوقرآن پڑھایا اور تھوڑی سی ان کے ساتھ گپ شپ کی اورسبق دے کر ان کوچھٹی دی اور پھرمیری چچی آگی اس نے مشین پر گھاس کاٹا اور میں نے ان کے ساتھ بھی گپ شپ کی بہت مزہ آیا اور پھرٹا یم کافی ہو چکا تھا میں نے کامجلدی جلدی کیے اور سب کو شام کا کھانا پیش کیا اور میری کزن میرے لیے مچھلی کا سالن لے ای پھر میں نے صرف تھوڑا سا چکھا اور باقی سب گھر والوں کو بھی دیا یہ ہے میری آج کی پوسٹ پلیز ووٹ کمنٹس

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Wah grm grm tawe k rotii bht mza krti h sardio lken ho taza