شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہی پوری دنیا جہان کا مالک ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہےاور وہ تمام جہانوں کا مالک ہے اسیکی بادشاہی ہے اور وہ بہت رحیم ہے وہ کریم ہے
اور آجکی ڈائری میں اپنے سٹیمٹ پر شیئر کروں گی
اور روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور جھاڑو دیا جب تو پھر فرش پر سے پونچا لگاتی ہوں اور میں اور میری بھتیجی نے موچھ جانے کا پروگرام بنایا تو میں نے کہا کہ تیار ہو جاؤ چلو ہم چلتے ہیں تو ہم گھر سے نکل پڑے اور روڈ پر گۓ تو آگے رکشہ والے کھڑے تھے تو ہم نے کہا کہ ہم کو موچھ تک لے جائیں اور ہم گیارہ بجے کے قریب موچھ نکل پڑے اور ہم تھوڑی دیر بعد وہاں پر پہنچ گۓ اور ہم نے سب سے پہلے ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کرایا اور میڈیسن لی اور پھر پلازہ
پر گئے اور میں نےاپنے لیے جوتے گھر میں عام روٹین کیلیے پہننے کیلئے خریدے جسکی فوٹو بھی میں شئر کرونگی
اور میری دوست مجھے کہتی تھی تم دوسرا سوٹ لو لیکن مجھے یہی کلر بہت پیارا لگا اور پھر مجھے جوتے اچھے لگے وہ بھی خریدے نرم بھی بہت تھےاورمیرےدل کو اچھے لگے تومیں نے لے لیےاورکچھ چھوٹی موٹی چیزیں رہ گئی تھی اگلی دکان پر جاکر وہ بھی خریدی اورپکوڑوں اورسموسوں کی خوشبو ہم سے برداشت نہیں ہوی وہ بھی خریدے اور پھر ایک جگہ پر بیٹھ کے کھاے بہت انجواے کیا اورآگے پھر آتے ہوے سواری کا مسلہ ہوتا ہےدو کے ساتھ تو رکشے والے جاتے ہی نہیں ہے بڑی مشکل سے دو سواریاں اورآی تو ہم گھر کیلیے روانہ ہوےاور تھوڑی دیر بعد ہم گھر پہنچے میں جب گھر آی تو میرے بچےآےہوے تھے قرآن مجید پڑھنے کیلیے تومیں نے ان کو سبق دیا یاد کرنے کیلیے نماز پڑھای اورپھر تھوڑی دیر بعد چھٹی دے دی ان کو
اور گھر کے کام کاج کیے روٹی بنای شام کی سالن صبح والا پڑاہواتھااور سب کو شام کا کھانا دیا اور بچوں کو سلایا اورپھر میں نے پوسٹ لکھی
یہ ہے میری اج کی روٹین
Beginning with the name of Allah, the Most Merciful, the Merciful, His is the Kingdom, He is the Lord of the whole world, we humans are only concerned about ourselves, and He is the Lord of all the worlds, His is the Kingdom, and He is the Most Merciful, the Most Merciful.
And I will share today's diary on my steemit
And like every day, I woke up early in the morning and prayed, recited the Quran and swept the floor. When you put the poncha on the floor and me and my niece made a program to go to Moch, I said, "Get ready, let's go." When we walked, we left the house and went to the road. There were rickshaw pullers standing in front of us. First checked up with the doctor and took medicine and then Plaza
Went and bought shoes for myself to wear for normal routine at home which I will also share photos of.
My friend used to tell me to buy another suit, but I liked this color very much, and then I liked the shoes, they were also very soft, and I liked them, so I took them and there were some small things left. I went to the next shop and bought them too. And the smell of samosas was not tolerated by us, they also bought them and then sat and ate in one place and had a lot of fun. The rickshaw pullers don't go. It was difficult for two rides and when it came, we left for home and after a while we reached home. When I came home, my children had come to read the Holy Quran. Then he gave them leave
And after doing the housework, I made bread, and then I wrote the post.
This is my morning routine
ماشاللہ bht pyra dres h ktny m mla apko
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit