میری آج کی ڈائری شاپنگ پر جانا

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہی پوری دنیا جہان کا مالک ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہےاور وہ تمام جہانوں کا مالک ہے اسی‌کی بادشاہی ہے اور وہ بہت رحیم ہے وہ کریم ہے‌
اور آج‌کی ڈائری میں اپنے سٹیمٹ پر شیئر کروں گی
اور روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور جھاڑو دیا جب تو پھر فرش پر سے پونچا لگاتی ہوں اور میں اور میری بھتیجی نے موچھ جانے کا پروگرام بنایا تو میں نے کہا کہ تیار ہو جاؤ چلو ہم چلتے ہیں تو ہم گھر سے نکل پڑے اور روڈ پر گۓ تو آگے رکشہ والے کھڑے تھے تو ہم نے کہا کہ ہم کو موچھ تک لے جائیں اور ہم گیارہ بجے کے قریب موچھ نکل پڑے اور ہم تھوڑی دیر بعد وہاں پر پہنچ گۓ اور ہم نے سب سے پہلے ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کرایا اور میڈیسن لی اور پھر پلازہ‌پر گۓ اوروہاں پر کچھ چہزیں دیکھی میں ‌نے بچوں کیلیۓ فینسی ٹوہیاں خریدی اور کچھ جرابیں لی اور ہائ نایئیک وغیرہ لی

IMG_20221121_130341.jpg

IMG_20221121_122238.jpg

IMG_20221121_122227.jpg
اور میری بھتیجی کو شرتس اچھی لگی تو ہم نے شرٹس خریدی اور میں نے کچھ اپنی سسسٹرز کے کپڑے خریدے سلک پر اور فینسی دپٹہ لیا اورساتھ میں لینس بھی لی ہے اور بتن وغیرہ بھی لیۓ ہیں اور ہم کافی دیر تک گھومتے رہے اور

IMG_20221205_131352.jpg

IMG_20221205_131324.jpg

IMG_20221205_131211.jpg
اور پھر ہم گھر واپس آگۓ اور سموسے اور پکوڑے بھی لیۓ اپنے لیۓ اور گھر آکر کھاۓ ہم نے ساتھ میں چاول بھی کھاۓ اور پھر چاۓ پی اور سالن کی سبزی کاٹی اور سالن بنایا اور کپڑے سلائ کرنے کیلیۓ دیۓ اور پھر بچوں کے ساتھ کھیل کھیلے بہت مزہ آیا کبھی کبھار بچوں کے ساتھ بھی بچہ بننا پڑتا ہے اور وقت گزر گیا پتا ہی نہیں چلا اور میں نے کھانا کھایا اور پوسٹ لکھی اپنی آج کی یہ ہیے میری آج کی پوسٹ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ap nay bhut achi shoping ki, bacho ka kpry tu bhut he pry lug rahay hain