بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جیدوستو کیا حال ہے آ پ سب کا میں امید کرتی ہوں سٹیمٹ پر کام کرنے والے جتنے بھی ممبران ہے اللہ پاک کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
آج میں آپ کو بتاوں گی اپنیآج کی روٹین
میری صبح کی روٹین
ہرروز کی طرح اللہ پاک کے حکم سے آج بھی میں اٹھی تقریبا پانچ بجے اور میری بیٹی بہت جلدی اٹھ جاتی ہے
اس لیے میں سب سےپہلے اس کو دودھ گرم کر کے دیتی ہوں اور پھر وہ تھوڑی دیر کھیلتی ہے اور میں نماز پڑھتی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوں اور سردی کی وجہ سے اس کو بستر میں ہی بٹھاے رکھتی ہوں آٹھ بجے اس کو بستر میں سے نکالتی ہوں اور پھر اٹھاۓ رکھتی ہوں اور ہھر بیٹے کو تیار کر کے سکول بھیجتی ہوں اور پھر میں ناشتہ کرتی ہوں جلدی جلدی اور اس کے بعد جھاڑو دیتی ہوں اور برتن دھوتی ہوں اور بچوں کے کپڑے تو روز ہی دھونے پڑتے ہیں وہ دھوتی ہوں
دوپہر کا وقت
اور پھر میں نے بچوں کے کپڑے دھلای کیے اور سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی اور پھر گیارہ بجے سالن بنایا اور پھر میری بھتیجی نے میرے ساتھ بیٹھ کر آٹا گوندہ ساتھ میں ہم باتیں بھیکرتی رہی اور کام بھی پھرمیں نے جب سالن بنالیا تو اپنی چھوٹی بیٹی کو اٹھایااس کو نہلایا اور گرم کپڑے پہناۓ اور پھر میں نے کھانا کھایا اور اپنی چھوٹی بیٹی کو چوری بنا کے کھلائ اورپھر میں نے ظہر کی نماز اداکی اور چاۓپی اور سب کو دی اور پھر میں نے چاۓ والے برتن دھلائ کیے اورپھر ہماری
![IMG_20211217_145032.jpg](
ہماری پڑوسنیں ہمارے گھر بیٹھنے کیلیے آگئ ہم نے کافی دیر تک گپ شپ کیا کافی گھنٹوں تک کی اور ہنسی مزاق کیےبہت مزہ آیا
شام کا وقت
اور پھر ہم نے شام کی روٹی بنائ اور سب کو باری باری دی اور ملکر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے دودھ گرم کیا اور میڈیسن لی اور بیٹی سلایا بستر میںاور بیٹے کو کھانا کھلایا اور اس کو ٹھو ڑا ساسکول کاکام کروایا اور پھر میں نے پوسٹ لکھی اور لگای جوکہمیں امید کرتی ہوں آپ کو پسند آۓ گی
آپ نے بہت ہی اچھی پوسٹ بنائی ہے.اور اللہ آپ کی بچی کی عمر دراز کرے.امین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnku
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap n bht achi diary likhi h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apny bhot achi diary likhi hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apny dairy bht achi likhi ha noreen
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit