شروع اللہ کانام لیکرجو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
حضرت محمد صلی الله عليه والا وسلم کافرمان ہے ماں کی خدمت کو پکڑو کیونکہ جنت ماں کے قدموں میں ہے ماں جنت کی کنجی ہےباپ جنت کادروازہ ہے
اسلام علیکم
جی کیا حال ہے آپ سب کا میں امیدکرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گےاورمجھے آج سٹیمٹ پر پوسٹ کر کے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہےاور سٹیم بھی تو ہماری فیملی کی طرح ہے میں نے
سوچا کہ گھر میں فارغ بیٹھنے سےبہتر ہے کہ کچھ نہ کچھ کیا جائے آج میں آپ لوگوں کے ساتھا شئر کرتی ہوں اپنی آج کی ڈایری
میری آج کی ڈایری یہ ہے کے میں صبح اٹھی پہلے الل کا نام لے کر نماز ادا کی اور اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد اپنے بچوں کے لیے ناشتہ تیار کیا اور بچوں کو ناشتہ کرا کے ان کو سکول کے لیے تیار کیا اور اس کے بعد میرے قران پڑھنے والے بچے ا گئے میں ان سے سبق سنا اور ان کو سبق دیااور میں پھر گھر کےکاموں میں مصروف ہو گئی اورکمروں سےجھاڑو لگایا اور پھر اس کے بعد برامدوں سے جھاڑو لگایا اوا پھر برتنوں کے لیے پانی بھرا اور برتن دھلائی کیے اور اس کے بعد سالن کی تیاری کرنے لگی اور پھر اٹا گھوند کے رکھا اور سالن میں اج میں نے دال بنائی اور اس کے بعد چھوٹی بیٹی کو نہلایا اور اس کو تھوڑی دیر کے لیے دادی کے پاس بٹھایا اور پھر روٹی بنائی اور اس کے بعد سب گھر والوں کو کھانا کھلایا اور خد بھی کھایا اور تھوڈی دیر ارام کیا اور ظہر کی نماز ادا کی اور پھر چاے بنائی اور بچے سکول سے پھر واپس ا گئے اور میں نے ان کو کھانا کھلایا اور قران پڑھنے کے لیے مسجد بھیجا پھر میں نے گوشت والا سالن بنایا اور پھر ٹائم کا پتا بھی نہیں چلا اور بچے گھر واپس ا گئے اور میں نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور ہلکا ہلکا سا اندھیرا ہونے لگا اور میں پھر سے روٹی بنانے لگی اور گھر والوں کو کھانا دیا اور پھر اپنے دن کی ڈائری لکھنے لگی اور نماز ادا کر کے سو گئ مجھے امید ہے کہ میری اج کی ڈائری اپ کو پسند ائی ھو گی الله پاک آپ سب کاہامی یناصر ہو
![Snapchat-880187070.jpg](UPLOAD FAILED)
Begin by mentioning the name of Allah, the Most Merciful, the Most Merciful
Hazrat Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) is a disbeliever, take the service of mother, because heaven is at the feet of mother, mother is the key of heaven, father is the gate of heaven.
Assalam Alaikum
Yes, how are you all, I hope you are all well and I am very happy to post on Steemit today and Steemit is like our family
I thought that it is better to do something than sitting at home, today I am sharing my diary with you.
My diary today is that I woke up in the morning, first prayed in the name of Allah and then recited the Holy Qur'an and after that I prepared breakfast for my children and sent the children to school after breakfast. prepared and after that my children who read the Qur'an went, I listened to them and gave them lessons and I again got busy with household chores and swept the rooms and then swept the floors or the dishes. Filled the water and washed the dishes and after that she started preparing the curry and then kneaded the flour and I made the dal in the curry and after that I bathed the little daughter and made her sit with the grandmother for a while and then I made bread and after that I fed the whole family and God also ate and rested for a while and offered the noon prayer and then made tea and the children came back from school and I fed them and read the Qur'an. Took Sent to the mosque then I made a meat curry and then I didn't know the time and the children went back home and I spent time with the children and it got dark a little bit and I started making bread again and feeding the family. Daya and then she started writing her daily diary and after praying she went to sleep. I hope you will like my daily diary.
آپ نے بہت اچھی ڈاہری لکھی لیکن املا کا خیل کریں۔کچھ املا میں غلطیاں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
OK ainda koushish kroun gy ky ghltian na hn
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apki dairy bht achii lkhi hoe h baby b cute h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit