بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل و کرم سے اپ سب ٹھیک ہوں گے آج ہم نے گھر میں بیسن والی مچھلی بنائ ہے تو میں نے سوچا کے کیوں نہ سٹیمٹ پر اپنیآج کی ریسپی شیر کروں
غزائ اجزاء
مچھلی تین کلو
بیسن آدھ پاؤ
آئل تیل
لہسن چار جوۓ
نمک
سرخ مرچ
بیسن
زیرہ
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے میں نے ائل کو گرم کیا
اور جب وہ اچھی طرح گرم ہوا تو پھر میں نے بیسن میں زیرہ ڈالا اور نمک اور سرخ مرچ ڈالی اور اس میں تھوڑا سا پانی ڈال دیا اور اس کو مکس کیا اور پھر اس میں مچھلی ڈال کر اوپر مصالحہ لگا کرمیں نے
گرم گھی میں مچھلی کو ڈال دیا اور پھر اس کو فرائ کیا
اور پھر میں نے سٹیپ بائ سٹیپ اس میں مچھلیکو بیسن میں ڈال کر ہلکیآنچ پر فرائ کیا اور پھر جب ساری مچھلیبن گئ تو میں نے سب کو پیش کی یہ ہے میری آج کی پوسٹ پلیز ووٹ اورکمنٹس کیجیۓ
rs r fg """
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Wao for frying fish on fire, it looks so nostalgic. We used to make french fries on fire in our childhood as we had no gas facility back then.
These days it feels a treat to cook or fry something like you have done here👌👌👌
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
جی ہمارے ہاں تو ابھی بھی کھانا آگ پر ہی بنایا جاتا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit