بسم الله الرحمن الرحیم
اسلام علیکم جی کیا حا ل ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے میں آج آپ سے شئر کرتی ہوں اپنی آج کی ریسپی
میری آج کی ریسپی ہے گوبھی کے بارے میں مجھے تو گوبھی کا سالن بہت اچھا لگتاہےلیکن اکثر لوگ ہیں جو کہتے ہے کہ ہم کو گوبھی کا سالن پسند نہیں لیکن مجھے تو گوبھی کا سالن سچ میں بہت اچھا لگتا ہے اور اس کو اگر مزیدار طریقے سےبنایاجاے
مکس سبزی کے طور پر تو اور زیادہ مزیدار بنتی ہے لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے ہمارے پیٹ میں درد شروع ہوتاہےاگر آپ اس میں لہسن کو کوٹ کر استعمال کریں اور اس کے ساتھ بھونیں تو یا تڑکا سا لگائیں تو کبھی پیٹ درد نہیں ہوگا اور اس کا مزہ بھی دوبالا ہو گااور میں ابھی آپ کے ساتھ آلو گوبھی کی ریسپی شئر کرتی ہوں
میری آج کی ریسپی آلو
اشیاء
گوبھی ایک کلو
دو آلو بڑے والے
ہری مرچ
پیاز
گھی
نمک
سرخ مرچ
دھنیا
ادرک
ٹماٹر
★★★بنانے کا طریقہ★★★
بنانے کا طریقہ بہت آسان ہے اسکا سب سے پہلے میں نے پیاز کاٹے اور وہ میں نے دو عدد لیے اور پھر دو پھول گوبھی کے لیے اس کو بڑے سے باول میں کاٹا اور پھر میں نے گوبھی کو اچھی طرح سے دھویا کیونکہ کبھی کبھار اس میں کیڑے بھی ہوتے ہیں اور اس کو اچھی طرح سے دھویا اورپھر دیگچی میں گھی گرم کیا اور اس میں پیاز ڈالے ان کو ہلکا براون کیا اور اس میں پھر نمک سرخ مرچ ڈالی اور آلو کاٹ کر رکھے ہوے تھے پھر ان کو بھی ڈالااور ہری مرچ ڈالی
اور اس کو اچھی طرح سے بھونا میں نے ادرک ڈالی لہسن بھی ڈالا اور دس منٹ تک اس کو اچھی طرح سے بھونتی رہی اورجب یہ اچھی طرح سے نرم ہوگئی گل گئی اور پھرمیں نے اس کے نیچے آگ ہلکی کر دی
اور پھر میں نے ساتھ میں سلاد
مولی والا بنایا جس کی تصویر میں آپ کے ساتھ شیرکروں گی
![
پھرمیں نے سلاد کے ساتھ گوبھی کاسالن سب کو پیش کیا یہ میری آج کی پوسٹ پلیز میری پوسٹ اچھی لگے تو ووٹ اور کمنٹس
★★★
اسپیشل شکر گزارہوں★★★
★★سر یوسف ہارون خان★★
Assalam Alaikum ji, how are you all, I hope you are all fine, today I am sharing with you my today's recipe.
My today's recipe is about cabbage I like cabbage curry very much but there are many people who say that we don't like cabbage curry but I really like cabbage curry and if it is made in a delicious way.
Mix is more delicious as a vegetable, but some people say that it causes stomach ache. And its taste will be doubled and I am sharing with you now the recipe of Aloo Gohbi
My recipe today is Aloo Gohbi
Items
One kilo of cabbage
Two large potatoes
Green chillies
Onion
Ghee
salt
Red chillies
Coriander
Ginger
tomato
★★★How to make★★★
The way to make it is very simple, first of all I cut the onion and I took two of them and then cut it into a large bowl for two cauliflowers and then I washed the cabbage well because sometimes it There are also insects and washed it well and then heated ghee in a pot and added onions and browned them lightly and then added salt and red chilies and cut potatoes and then added them and green chilies. put in
And to fry it well, I added ginger and garlic and continued to fry it well for ten minutes and when it was soft enough, it broke down and then I turned the flame down.
And then I had a side salad
Made Molly Wala whose picture I will share with you
Special thanks
Respected
Sir yousaf haroon khan
مجے گوبی ک پراٹھے بہت پسند ہن سردیو میں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit