میری آج کی روٹین

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم جی‌دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کی میری صبح کا آغاز روز کی طرح نماز اور قرآن پا ک سے ہوا
اور پھر ناشتہ بنایا اور سب گھر والوں کو دیا اور میں نے خود بھی کیا اور بچوں کو سکول تیار کر کے بھیجا اور اس کے بعد گھر کے کام کاج کیے

اور ڈسٹنگ وغیرہ کی برتن دھوے اور آلووں کا سالن بنایا اور روٹی بنای
اور ملکر کھای‌اور میرے بھای کے مہمان آگیے میں نے ان کیلیے چاے بنای اور پھر گھر والوں کیلیے بنای اور اس کے بعد میں اپنے چاچو کے گھر چلی گئ اور وہاں پر شام تک ٹایم گزارا اور رات کو کھانا کھا کر واپس آگئ اور گھر آکر میں نے پوسٹ لکھی
IMG_20211120_163830.jpg

IMG_20211120_161537.jpg

IMG_20211120_161219.jpg

IMG_20211120_160306.jpg

IMG_20211120_155519.jpg

IMG_20211120_155517.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apny bhot achi dairy likhi hy aur khana bhi mzy ka lag RHA hy