بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپسب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کےفضلؤکرم سے اپ سب ٹھیکہوں گے آج میں أپ سے شیئر کروں گیاپنیآج کیڈائریروز کی طر ح میں صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور آج سردی بہت زیادہ تھی اور ہلکی ہلکی دھند بھی تھی آج بچوں کو بھی لیٹ باہر نکالا کیونکہ سردی کی وجہ سے بچے بہت زیادہ بیمارہوتے ہیں اور بخاراور زکام وغیرہ
اور آج میں آپ سے شیئر کروں گی پنجوری بنانےکا طریقہ
اجزاء
سوجی ایککلو
میوہ آدھ پاؤ
شکر
بنجوری بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے میں نے آگ جلائ اور پھر کڑھائ گرم کی اور پھر اس میں سوجی ڈالی اور اس کو اچھی طرح مکس کیااور جب سوجی کا کلر ہلکا براؤن ہونے لگا تو میں نے اس میں شکر ڈالیاور خشک میوہ جات بھی اس میں ڈالے
اور پھر جب سب چیزیں اس میں مکس ہوگئ تو تو ہماری پنجوری ہو گی تیار یہ ہے میری آج کی پوسٹ پلیز ووٹ اور کمٹس کریں
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ پنجیری بہت اچھے طریقے سے تیار کرتے ہیں، مجھے بڑا برتن پسند ہے، جس میں آپ پنجیری بنا رہے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G han
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
mazay dar lug rahi hai ap ny bari kauri ma zaida bnai hai wow maza
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G aur bht asani sy bn jti h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit