میری کزن کی سالگرہ بہت انجواے کیا

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
سٹیمٹ میں کام کرنے والےتمام لوگوں کو میراسلام اور آج میں آپ سے شیئر کروں گی اپنی آج کی روٹین
روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی ہمارا جو مرغا ہے وہ صبح صبح ازانیں دینے لگ جاتا ہے پھر جو نہیں جاگے ہوۓ ہوتے وہ بھی جاگ جاتے ہیں اور صبح کا منظر تو بہت ہی دلکش ہوتاہے اور ہر طرف پرندوں کی چہچہاہٹ اور ہلکاہلکااندھیرا بہت اچھا لگتا ہے اور پھر میں نے ناشتہ تیار کیا سب کیلیۓ اورسب کو دیا بیٹے کو تیار کر کے سکول بھیج دیا اور میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گئ اور پھر میں نے سب سے پہلے کمرے کی صفائ کی اورپھر صحن سے جھارو لگایا اور بچوں کے کپڑے دھونے والے پڑے تھے تو میں نے وہ کپڑے دھوۓ اور اج میری بھانجی کی سالگرہ تھی تو اس کی تیاریا ں کی کچھ سامان لانا تھا اور پھر ہم سامان لینے کیلیےنکل پڑے
اور وہاں سے شاپ سے کچھ چیزیں خریدی اور بھائ کو کال کی کہ وہ ہم کو واپس لے جاے تو تھوڑی دیر بعد ہم واپس اگۓ اور اور میرے بھائ نے چاولوں کا کچھ سامان لینا تھا تو وہ واپس چلے گے
اور ہم تیاری میں مصروف ہو گۓ ہم نے کیک کیلے بھانجے کو کہا اور وہ کیک لینے چلا گیا
اور ہم نے کمروں کی سجاوٹ کی کمرے بالون لگا ۓ اور جس کی فوٹو گرافی میں شیئر کروں گی

IMG-20230201-WA0009.jpg

IMG-20221230-WA0028.jpg

IMG-20230207-WA0002.jpg

IMG-20221230-WA0024.jpg

IMG-20230201-WA0008.jpg

IMG-20230201-WA0015.jpg

IMG-20230201-WA0011.jpg

IMG-20230206-WA0004.jpg

IMG_20230210_175436.jpg

IMG_20230210_174734.jpg

IMG_20230210_174708.jpg

IMG_20230210_174548.jpg
اور پھر کیک کھانے کے بعد میں نے سب کو چاول پیش کیۓ بہت مزہ آیا گپ شپ کی اور سب کھلونے بھی لیکر آۓ کھلونو ں کی فوٹو گرافی کسی دوسری پوسٹ میں شیئر کروں گی یہ اور کل میں پوسٹ نہیں لگا سکی یہ ہے میری کل کی پلیز ووٹ اور کمنٹس کریں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

beautiful post and your post has been selected for booming vote ,

Thnku sir slecting my post

آپ نے برتھ ڈے کیک کی کافی اچھی طرح سے سجاوٹ تھی

G

feliz cumpleaños a todos los niños lindos y la comida se ve deliciosa