میرا آجکا ٹاپک سردیوں کے بارے میں میرانام نورین سجاول ہے

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی ہی سے مدد طلب کرتے ہیںاے دلوں کے حال جاننے والے مہربان "اللّــہ الرحمن الرحیم الغفور الشکور الودود القدوس یا الرحم الراحمین" یا ذوالجلال والاکرام_
ہماری بے بسی میں مانگی ہوئی تمام جائز دعاؤں کو اپنى تمام آعلئ صفات کے صدقے بطفیل" حضرت محمد مصطفی صلى اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم" ہمارے حق میں قبول و مقبول فرمدے
اسلام علیکم جی کیسے ہیں آپ سب میں امید کرتی ہوں کہ اپ سب ٹھیک ہوں گے اج میں آپ سے شئر کرتی ہوں کچھ سردیوں کےموسم کے بار میں ‌جیسا کہ میرے سب دوستوں کو پتا ہے کہ سردیاں آچکی ہے ہلکی‌ہلکی‌ہی‌سہی بٹ مجھے‌تو لگتا ہے کہ سردیوں کا موسم کسے‌اچھانہیں لگتا ہوگا ہر کوئ سردیوں کو انجواۓ کر رہا ہوگااور اس موسم کے کھانے مجھے تو بہت اچھے لگتے ہیں خاص طور پر سردیوں میں پکوڑے بہت اچھے لگتے ہیں اور مونگ پھلی‌اور ساتھ میں اورنج کھانا یہ سوچ کر بھی منہ میں پانی آجاتا ہے

اور ہر روز کی گرین ٹی پینا بہت ہی اچھی لگتی ہے

IMG_20221026_185502.jpg

IMG_20221026_185341.jpg

IMG_20221026_185502.jpg

IMG_20221026_185456.jpg

IMG_20221026_185406.jpg
اور یہ ہماری صحت کیلیۓ بہت مفید ہے اور اس سے آپکے گلے کا مسلہ بھی ٹھیک رہتا ہے اور اسکا ذائقہ بہت ہی اچھا ہوتا ہےاور ہمیں چاہیۓ کہ سردیوں میں اسکو روز استعمال کریں اور نزلہ زکام میں بھی بہت زیادہ مفید ہے اورہمیں چاہیۓ کہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہواگر میری پوسٹ اچھی لگے تو ووٹ اور کمنٹس کریں پلیز آج کیلیۓ اتنا ہی سہی‌اللہ‌آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

bhut mazay ki tea lug rahi dear keep continue your quality work,,