بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ہمیں تو اس رب کریم کا شکر ادا کرنا چاہیۓ جس نے ہمیں ہر نعمت سے نوازا وہ رحیم ہے وہ کریم ہے وہ پاک ذات ہر عیبوں سے پاک ہے ہم انسان جتنا بھی اپنے رب کا شکر ادا کریں کم ہے تو اب آجاتیہوں اپنی پوسٹ کی طرف میری طرف سے سٹیم میں کام کرنے والے تمام دوستو کو
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل سے آپسب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ سے شیئر کروں گی اپنی آج کی ڈائری
میری آج کی پیاری صبح
میری آج صبح پانچ بجے آنکھ کھلی اور میں نے وضو کیا اور نماز پڑھی اور کچھ واٹس ایپپر دوستو سے بات کیاور پھر میں نے ہسپتال جانا تھا اور جلدی جلدی تیار ہوئ اور جلدی میں کچھ تھوڑا بہت ناشتہ کیا اور میں نے اپنا بیگ اور کاغذ بیگ میں ڈالے اور گھر سے نکل پڑی تقریبا ساڑھے سات اور پھر میری آنٹی بھی آگے آئ کھڑی تھی اور تھوڑی دیر بعد گاڑی آگئ اور ہم روانہ ہوگۓاور پھر تقریبا موچھ جا کر گاڑی رکی اور وہاں سے سواریاں اٹھائ اور پھر گاڑی چل پڑی اور
اور ہم تقریبا نو بجے تکہسپتالپہنچ گۓ
اور وہاں پر رش بہت زیادہتھا
بڑیمشکل سے نمبر لگوایا اور پھر نمبر بھی میرا لیٹ تھا اور میں نے کافی دیر انتظار کیا اور پھر سوچا کچھ کھالوں کیونکہ انجیکشن بھی لگوانا تھا میں نے اور میں ساتھ کینٹین پر گئ اور وہاں سے کھانے کی چیزین
لی اور فوٹو گرافی بھی کی
اور وہاں پر اکثر خشک میوہ جات تھےتو میں نے کجور بھی لی اور واپس ہسپتال کی طرف رخ کیا تو مہرا بارہ بجے تک نمبر آگیا اور میں نے ڈاکٹر سے چیکاپ کرایا اور ڈاکتر کو گلے کے باعے میں بتا یاسب اور م پھر انہوں نے بھی مجھے بڑے ڈاکتر کے پاس بھیجا اور وہاں ہر چیک اپ کرایا اور ڈاکٹر سے کہا کہ میری الرجی کیوں نہیں سیٹ ہورہی اور تو ڈاکٹر نے کہا گلے کی الرجیصرف میڈیسن سے کنٹرول صرف ختم کبھی نہیں ہوگیپھر مجھے کچھ میدیسن دی جو کہ میں باقاعدہ استعمال اور پھر میڈیسن لے کر میں واپسراست مین کچھ چیزیں لینی تھی وہ لی اور پھر دوسری جگہ پر جوتے وغیرہ دیکھےتو اور پحر فھر کیلیۓ روانہ لیکن گاری نے لیت انا تھا جو ہماری ساءیڈ والی تحی پھر انتظار ساڑھے چار گاڑی آگئ اور ہم گھر کیلیۓ روانہ اور میانوالی سے واپس اور پھر موچھ جب پہنچے تو یہاں پر بھی لیٹ اور ہم کو ویسے چلنا پڑا اور ہلکا اندھیرابھی چھانے لگا پھر کوئ گاڑی ائ اور ہم گھر پہنچے بہت مشکل گزرا آجکادن اور گھر آکر کچھ ارام کیا اور میڈیسن لی اور پوسٹ لکھی پلیز میری پوسٹ کوپڑھیۓ ووٹ اور کمنٹس دیجیۓ
Your story of the day is interesting and I like your way of posting. Fred is chilly who is cringing at the sight.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnku g
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے۔ آپ الرجی کا علاج کریں جلد ٹھیک ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ نیچے کسی بھی لنک پر کلک نہ کریں، آپ کا اکاؤنٹ چوری کرنے کے لیے ہیکر سرگرم ہیں۔ فعال رہنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks sir guidnece ky liy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Voilk is a new content sharing network, where you can earn VOILK cryptocurrency for sharing posts. just like steemit,
Voilk also has an App on playstore
Check it out
https://signup.voilk.com/register?ref=promoter
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
may Allah bless you good health
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnks sir
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
welcome respected
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit