بسم اللہالرحمن الر حیم اسلام علیکم
میری طرف سے سے سٹیم میں کام کرنے والے جتنے بھی
لوگ ہے ان سب کو جشن میلاد مبارک ہو
اور آج کا دن تو بہت ہی پیارادن ہے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺکی ولادت کا دن ہے اس دن اس لیے ہم مسلمان اس دن کو بہت ہی عقیدت واحترام سے مناتے ہے
آج میں آپ سے شیر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین
صبح کا آغاز
سب سے پہلے میں صبح سویرے اٹھی وضو کیا اور نماز
پڑھی اور قرآن کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنایا اور سب کو دیا اور تھو ڑی دیر کے بعد خود کیا
اور پھر گھر کے کامکاج کیے اس کے بعد میں نے اپنے بیٹے
کو تیار کیا وہ بھی میلاد کے جلوس میں جانے کیلیے ذد کر
رہا تھا پھر وہ اپنے چا چو کے ساتھ چلا گیا
پھر تقریبا دس بجے کےقریب ہمارے چاچو لوگوں نے
میلاد کیلیے حلوہ بنا یا تھا انہوں نے ہمیں بلوایا پھر ہموہاں پر چلے گیے تقریبا دو گھنٹے کے قریب ہم وہاں پر
بیٹھے رہے
دوپہرکا وقت
پھر جب ہم واپس آے تو ایک اور جگہ کہیں میلاد پر جانا
تھا پھر میں وہاں چلی گی اورسیکنڈ ٹایم واپس أگی
واپس آکر میں نے چاے پی اور تھوڑی دیر بعد
میں ڈاکٹر کے پاس چلی گئ اپنی بیٹی کو لیکر اور اس کی میڈیسن لی
اور گھر آگئ اور آٹا گوندہ
شام کا وقت
پھر آٹا گوندہ ہوا تھا تو میں نے روٹی بنالی اور پندرہ منٹ
کے بعد میں نے روٹی بنا لی پھر مغرب کی نماز
اداکیاور اس کےسب گھر والوں نے کھا نا کھایااور میں نے
بھی کھانا کھایا اور پھر پوسٹ لکھی اللہ آپ سب کا حامی وناصر ہو
Walekum salam
Dear your dariy report is so amazing I appreciate your dailyactivities posting continue it
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit