میرانام نورین سجاول میری آج کی‌مصروفیاتclub75 club5050

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم جی دو ستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امیدکرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں أپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین

میری آج کی صبح

ہرروز کی طرح اللہ پاک کے حکم سے آج بھی میں اٹھی تقریبا پانچ بجے اور میری بیٹی بہت جلدی اٹھ جاتی ہے
اس لیے میں سب سےپہلے اس کو دودھ گرم کر کے دیتی ہوں اور پھر وہ تھوڑی دیر کھیلتی ہے اور میں نماز پڑھتی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوں اور سردی کی وجہ سے اس کو بستر میں ہی بٹھاے رکھتی ہوں آٹھ بجے اس کو بستر میں سے نکالتی ہوں اور پھر اٹھاۓ رکھتی ہوں اور ہھر بیٹے کو تیار کر کے سکول بھیجتی ہوں اور پھر میں ناشتہ کرتی ہوں جلدی جلدی اور اس کے بعد جھاڑو دیتی ہوں اور برتن دھوتی ہوں اور بچوں کے کپڑے تو روز ہی دھونے پڑتے ہیں وہ دھوتی ہوں

دوپہر کا ٹایم

اور پھر ساڑھے گیارہ کے قریب میں خود تیار ہوئ اور شادی پر گئ اور سب تیار ہوئ اور شادی پر چاول بنے ہوۓ تھے ہم نے چاول کھاۓ
IMG_20220222_160854.jpg

IMG_20220222_140828.jpg

IMG_20220222_140809.jpg

IMG_20220222_140755.jpg
سیکنڈ ٹایم
اور پھر ہم دولہے والوں کا انتظار کرنے لگے‌اور دولہے والوں نے آنا تھا تین بجے دلہن کو لینے پہلے وہ پارلر گئ اور اڑھائ بجے کے قریب واپس آئ اور پھر اس کو کھانا کھلایا اور سب ماؤں بہنوں نے اس کو گلے لگایا اس سے پیار کیا اور اس کو باہر سٹیج پر بیٹھایا اور دلہن لینے کیلیۓ آگۓ دولہا والے انہوں نے کافی دیر تک ناچ گانا کیا اور کپ شپ کی اور چار بجے کے قریب دلہن کی سحی ہوئ کار بھی‌أگئ
اور دلہن کے ساتھ بیٹھ کر دلہا والوں نے کچھ رسمیں کیں
اور پھر دلہن کو رخصت کیا اس کے بھائ اور ماں نےاور پھر جب دلہاوالے چلے گۓ تو ہم بھی واپس گھر آگے اور بہت زیادہ تھکن ہورہی تھی تو چاۓ پی اور آٹا گوندہ سالن بنایا اور روٹی بنائ اور پھر میں نے اپنے شوہر کیلیۓ ہیاز والا انڈہ بنایا اور میرے چاچو آۓ ہوے تھے اور اس کو تھوڑی دیر ملنے گئ اور واپس آکر پوسٹ لکھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bhot achi dairy likhi hy

Mashallah bht Achi diary likhi ap ny

noreen ap say aik request hai, ap zaida lakha krain, ap lakha zaida krain,, taka ap ki post ki quality achi banay,, omaid app ab zaida lakha krain g

Loading...