My today activitie 1decembr thursday 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہی پوری دنیا جہان کا مالک ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہےاور وہ تمام جہانوں کا مالک ہے اسی‌کی بادشاہی ہے اور وہ بہت رحیم ہے وہ کریم ہے‌
اور آج‌کی ڈائری میں اپنے سٹیمٹ پر شیئر کروں گی
اور روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور جھاڑو دیا جب تو پھر فرش پر سے پونچا لگاتی ہوں اور تھوڑی دیر ویسے ہی بیٹھی تھی کہ توسوچا اس کے ناخن کاٹ لوں میری بیٹی کے ناخن بڑے ہوگۓ تھے تو میں نےاس کے ناخن کاٹے اور فوٹو گرافی بھی کر لی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG_20221130_094345.jpg

IMG_20221130_094332.jpg

IMG_20221130_094240.jpg
تو اس کے بعد میں نے کپڑے دھوۓ اپنے بچوں کے اور پھر میں تیار ہوئ اپنی امی کے گھر آنے کیلیۓ اورپھر‌میں نے اپنے اپنے ابو کو کال کی اور‌میرے ا‌بو مجھے لے گۓ اور میں جب وہاں گئ تو میری بہن نے سالن بنایا ہواتھا میرے لیۓ روٹی بنائ اور میں نے کھانا کھایااور کھانے والے برتن سمیٹے اور پھر چھوٹی بہن کو کہا کہ برتن دھو کہ رکھ لو ٹایم کا پتہ ہی نہیں چلا‌اور ٹایم گزر بھی گیا اور پھر میری چھوٹی بہن کو پاؤں پر دانہ نکلا ہواتھا تو میں نے اس کیلیۓ ہلدی والی‌لپری بنائ اور اس کے پاؤں پر لگائ اور پھر میری بہن نے چاۓ بنائ اور میں نے پی

IMG_20221201_152856.jpg
اور کھانے کی کچھ فوٹو گرافی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG_20221125_115451.jpg

IMG_20221125_115446.jpg
اور پھر میں نے چاۓ والے برتن دھوے اور بچون کو قرآن پاک بھیجا اور تھوڑی دیر بعد بچے آگۓ ٹیوشن والےان کو پرھایا آج بچون کے ٹیسٹ لیۓاور ان کی اچھی طرح‌ریویژن بھی کرائ کیونک سکول میں بچوں کے ٹیسٹ بھی آجکل‌بہت زیادہ ہورہے ہیں تو اس لیۓ جو دوسرے دن کام ہوتا ہے میں وہی پہلے دن ہی کراتی ہوں اور پھر میں نے نماز ادا کی عصر کی اور تھوڑج دیر میں نے اپنی بہنوں کے ساتھ گپ شپ کی اور پحر میری بہن نے ساگ بنایا اور روٹی بنائ اور میں نے کھانا کحا کر پوسٹ لکھی پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ ووٹ اور کمنٹس کیجۓ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپکی پوسٹ اچھی ہے۔آپ نے سالن بہت اچھا بنایا ہے۔ آپ بچوں کو پڑھاتی اچھی مصروفیت ہے