شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہی پوری دنیا جہان کا مالک ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہےاور وہ تمام جہانوں کا مالک ہے اسیکی بادشاہی ہے اور وہ بہت رحیم ہے وہ کریم ہے
اور آجکی ڈائری میں اپنے سٹیمٹ پر شیئر کروں گی
اور روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور جھاڑو دیا اور اج میرے نانا ابو زواری پر گۓ ہیں اور میں نے سب کام ختم کرکے سب سے پہلے اپنے نانا ابو کو ملنے گئ اور ان کو اج جانا تھا ان کی ایک بجے کی فلائیٹ تھی پنڈی سے اور ہم سب نے ان کو رخصت کیا
جسکی فوٹوگرافی میں اپ کے ساتھ شیئر بھی کروں گی
اور بھی بہت سے لوگ بھی بعد میں ان سے ملنے آۓ اور ہمارا اجکا دن بہت ہی مصروف گزرا سب مہمانون کو اٹیند کیا اور ان کے کھانے پینے کا خیال رکھا اور سب کے ساتھ ٹایم گزارا اور سب سے ملے بھیسہی اور انجواۓ بھی کافی زیادہ کیا اور جب ساڑھے گیارہ تک دھوپ اچھی طرح نکلیتو بچوں کو بھی تیار کیا اور وہ تھوڑی دیر باہر کھلینے چلے گۓ اور ہم نے سالن اور روٹی بنائ سب نے ملکر
اور پھر میں بھی پانچ بجے واپس آگئ اور بہت تھک گئ تھی آجگھر آکر کمرہ سیٹکیا بیڈ شیٹ چینجکیاور کمرے کی صفائ کی اور گھاس مشین پر کاٹا اور آٹا گوندہ اور پھت بچوں کو موٹے کپڑے پہناۓ اور سردی بھی اب بچوں کیلیۓ تو بہت زیادہ ہے اور بچوں کو بخار بھی بہت زیادہ ہورہے ہیں اور ڈاکٹر کے پاس رش بھی بہت زیادہ ہوتاہے اور بچوں کو بہت زیادہ ٹایم دینا پڑتا ہے اور پھر میں نے روٹی بنائ اور سوچا پہلے آج کیپوسٹ لکھ لوں پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ ووٹ اور کمنٹس کریں