My today activity 25 october 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی ہی سے مدد طلب کرتے ہیںاے دلوں کے حال جاننے والے مہربان "اللّــہ الرحمن الرحیم الغفور الشکور الودود القدوس یا الرحم الراحمین" یا ذوالجلال والاکرام_
ہماری بے بسی میں مانگی ہوئی تمام جائز دعاؤں کو اپنى تمام آعلئ صفات کے صدقے بطفیل" حضرت محمد مصطفی صلى اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم" ہمارے حق میں قبول و مقبول فرما دے

آمین یارب العالمین 💖

میری پیار ی صبح کا آغاز🧡❤️

آج میری آنکھ پانچ بجے کھلی اور اندھیرا چھایا ہواتھا اور ہر طرف پرندوں کی چہچہاہٹ اور ساتھ میں مسجدوں میں اللہ پاک‌کا ذکر ہرطرف بہت اچھا لگتا ہے صبح کا یہ نظارہ اور خداتعالی کی قدرت پر رشک آتا ہے اور پھر میں نے وضو کیا اورنماز ادا کی قرآن پاک کی تلاوت کر رہی تھی ابھی دو رکوع
ہی پڑھے تھے کہ بچے اٹھ گۓ ان کیلیۓ دودھ گرم کیا اور پھر میں نے اپنے بیٹے کیلیۓ انڈہ ابالا
اور پھر ناشتہ بنایا میری دیورانی نے اور میں نے سب گھر والوں کو پیش کیا کیونکہ ہم جوائن فیملی سسٹم میں رہتے ہیں اور پھر میں نے خود ناشتہ کیا اور بیٹے کو سکول کیلیۓ ریدی کیا
اور چاے کی فوٹو گرافی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG_20221025_104650.jpg
اور پھر بچوں کو سکول بھیجنے کے بعد میں نے کمروں میں سے جھاڑو لگایا اور پھر تفصیلی صفائ کی اورمیں نے برتن دھوۓ اور پھر بچوں کے کپڑے دھوۓ

دوپہر ٹایم

اور پھر میں نے اپنی چھوٹی بہن کو کہا کہ سالن بناؤ اور اس نےسبزی کاٹی اور پھر ہماری زمین میں سے ٹریکٹر‌والا آگیا اور اس نے ہیرو چلائ اور پھر میرے ابو نے کہا ان کیلیۓ چاۓ بنائ اور ہم نے چاۓ بنائ اور پھر ابو کو دی وہ لے گۓ اور پھر سالن بنایا اور میں نے آٹا گوندہ اور روٹی بنائ اور پھر میری بہن اور میں نے ملکر روٹی کھائ ایک دوسرے کے ساتھ انجواۓ کیا بہت مزہ آیا

IMG_20221014_170128.jpg

IMG_20221006_110031.jpg

IMG_20221006_110011.jpg

سیکنڈ ٹایم

میں جب سو کر اٹھی تو تین بج چکے تھے اور آجکل‌تو بندہ تھوڑا سا بھی سو جاۓ تو ایسے لگتا ہے کہ بخار ہو گیا ہے اور میں بھی اٹھی تو میری بہن نے چاۓ بنائ میرے لیے اور میں نےچاۓ پی اور پھر کچھ فرق محسوس ہوااور ہم نے سالن بنایا اور میری امی گھاس کاٹنے چلی گئ
اور وہ ادھے گھنٹے بعد واپس آگئ اور میں نے ان کو پانی دیا اور میں نے روٹی‌بنائ اور پھر ٹی وی پر ڈرامہ لگا ہواتھا تو میں نے وہ دیکھا اور اپنی چھوٹی بہنوں کو سکول کا ہوم ورک کرایا اور پھر بچون کو سلایا اورسو چا کہ پوسٹ لکھ لوں اور آج کا شام کے منظر کی کچھ فوٹو گرافی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

Uploading image #4...

IMG_20221025_175745.jpg

IMG_20221025_175732.jpg

IMG_20221025_175722.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Sabzian seht klea bht achii hti hn.mje ziada tr khany m sbzian hi padnd hn

G sae kha ap ny