My today activity 3decembr 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑامہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہی پوری دنیا جہان کا مالک ہم انسانوں کو تو صرف اپنی فکر رہتی ہےاور وہ تمام جہانوں کا مالک ہے اسی‌کی بادشاہی ہے اور وہ بہت رحیم ہے وہ کریم ہے‌
اور آج‌کی ڈائری میں اپنے سٹیمٹ پر شیئر کروں گی
اور روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن کی تلاوت کی اور جھاڑو دیا جب تو پھر فرش پر سے پونچا لگاتی ہوں اور پھر میں نے ورک کے بارے میں کچھ ڈیٹیل معلوم کی اور پھر اس نے مجھے سب بتایا اور پھر میں نے گھر کے کام سٹارٹ کرنے شروع کردیۓ اور پھر میں نے سالن کیلیۓ سبزی کاٹی اور سالن بنایا اور میری پڑوسن کی تھوڑی طبیعت خراب تھی تو میں نے اس کو کہا چلو ڈاکٹر کے پاس چل کے میڈیسن لے آتے ہین اور پھر میں اور وہ گئ اور اس کا ڈاکٹر سے چیک اپ کرایا تو ڈاکٹر نے اس کو میدیسن اور کچھ پر ہیز بھی بتایا اور اس کو بی پی کا بھی مسئلہ بھی تھاتو اس کی میڈیسن لے کر ہم گھر واپس آگۓاور میںنے یڈیسن کی کچھ فوٹو گرافی آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG_20221202_191320.jpg

IMG_20221202_191315.jpg

IMG_20221117_120524.jpg
اورپھر میں نے روٹی بنائ اور کھانا کھایا اور کھانا کھا کر میں اپنے چاچو کے گھر چلی گئ اور جب وہاں گئ تو تھوڑی دیر بعد میری کزن سکول سے واپس آگئ اور انہوں نے جب مجھ کو دیکھا تو بہت خوشی ہوئ اور میرا برقعہ بھی چھپاکر رکھ دیا اور میں نے بہت کزن کو اپنا سمجھا بھجا کر کہا کہ میں پھر کبھی آؤں گی پھر میں کسی دن تو بڑی‌ مشکل سے اس نے میری بات مانی پھر‌میں گھر ائ اور پھر میں نے گھر آکر چاۓ بنائ اور پی اور تھکاوٹ بہت زیادہ ہو رہی تھی اور تو میڈیسن لے کر سو گئ اور ج انکھ کھلی تو ساڑھے پانچ بج رہے تھے اور میں نے منہ ہاتھ دھویا اور آٹا گوندہ پڑاتھا تو میں نے روٹی بنائ اور اذان ہو نےلگی وضو کیا اور نماز پڑھی اورواٹس ایپ پر دوستوں سے بات کی سکول لائف کی دوستیں بہت یاد‌اتی ہے اور پھرسب سے گپ شپ کہ بہت مزہ آیا‌اور دوستو سے بڑھ کر کوئ نہیں ہوتا اور پھر میری بھتیجی آگئ اس نے کہا کہ میرے کپڑے آکر دیکھ تو میں اس کے کپرے دیکھنے لگی اور اس کی فوٹو گراگی بھی کی

IMG-20221203-WA0162.jpg

IMG-20221203-WA0161.jpg

IMG-20221203-WA0163.jpg
یہ ہے‌ میری آج کی پوسٹ پلیز ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!