My today activity 5th october 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم
جی کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل‌و کرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ سے شیئر کرتی ہوں اپنی آج کی روٹین
آج میری پانج بجے آنکھ کھلی اور میں اٹھی‌ وضو کیا اور اللہ پاک کے أگے سجدہ کیا اور پھر بیٹی کو فیڈر بنا کے دیا
اور پھر میں نے ناشتہ کیا
اور رات کو بارش ہوئ جس کی وجہ سے صبح کافی ٹھنڈ تھی اور پھر میں نے بیٹے کو سکو ل تیار کر کے بھیجا

IMG-20220608-WA0025.jpg
بیٹے کو سکول کیلیۓ تیار کیا

پھر میں نے جھاڑو دے کر بچوں کے کپڑے دھلائ کیۓ اور ان کو نہلایا اور کپڑے استری کیۓ پھر میں نے بچوں کو جلدی جلدی تیار کیا کیونکہ ان کی پھوپو کے گھر جانا تھا
اور ہم دس بجے کے قریب گھر سے نکل پڑے اور ساڑھے دس تک پہنچ گۓ اور سب ہمیں دیکھ کر بہت خوش ہوئ کیونکہ‌کل میری نند کی برسی ہے اور قرآن خانی کااہتمام کیاگیا ہےاورآج ہم نے چاولوں کیلیے چھولوں کو ابالنے کیلیے چھوڑ دیا

میرا چاچو آگیا اس کے ساتھ میں چلی گئ کزان کے گھر وہاں جا کر میں نے اپنی کزانوں سے کچھ دیر بیٹھ کر باتیں کی اور ساتھ ہی گھر ہے اس لیے چلی گئ انکو بولا کے لے کے آئی آج گھر کی صفائیاں کر رہے ہیں اس لیے پھوپھو کو بولا کے آئے امی کی مدد کرنے امی نے اور میری پھوپھو نے گھر کی صفائیاں کی میں نے اور میری سسٹر نے برتن دھوئے اور اور پھر کمرون میں سیٹ کر کے رکھے
اج میں بہت تھکی ہوئی ہون کیونکہ آج گھر کے بھی سارے کام کیے اور سالن وغیرہ بھی بنایا پہلے اتنے نی کرتی
اج کرنے پڑھ گئے عادات نی ہے نا زیادہ کام کرنے کی اس لیے
اج تھوڑی مشکل ہو رہی تھی اور اس کے بعد کھانا کے لیٹ گئ اور آن لائن کپڑے دیکھے منگوانے کے لیے پسند کیے اور پھر میں سوگی اور اب 5بجے اوٹھی اور نماز پڑھی عصر کی نماز‌ادا‌کی
اور پھر میرے چاچو نے میلاد پاک کا ختم پڑھایااور مین وہاں پر گئ تو اور قرآن پاک کے دو پارے پڑھے اور پھر مولویانی کو کلام پاک ملک کی اور اس نے دعا کرائ اور دعا کرنے کے بعد سب کو چاول دیۓ گۓ
IMG-20220930-WA0003.jpg

IMG-20220930-WA0002.jpg

IMG-20220930-WA0003.jpg
اور پھر ہم سب نے چاول کھاۓ اور گپ شپ کی بہت اچھا لگا پھر میں گھرواپس آئ اور واٹس ایپ پر چیٹ کی اور سوچا پوسٹ لکھ لون کب کی نہیں لکھی پلز میری پوسٹ کو پڑھیۓ ووت اور کمنٹس کریں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Chwl bht mze k lg rh hn