بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حالہے اپسب کا میں امید کرتیہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپسب ٹھیکہوں گے آج میں آپسے شئیر کروں گی اپنی آج کی روٹین
روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اورپھرمیں نے اپنی بیٹی کو فیڈر بنا کے دیا اور آج بھی ٹھنڈ بہت زیادہ تھی اور موسم بھی پہلے تھوڑاصاف ہوا لیکن بعد میں پھر ٹھنڈا ہو گیا اور میں نے سب سے پہلے جھاڑو دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد میرے موبائل پر میری خالہکا میسج آیا کہ میرے ساتھ یونیورسٹی آؤ گی تو میں نے پہلے تو اس سے بولا کہ مشکل ہے لیکن پھر کہا کہ میں آؤں گی تو پھر میری خالہ نے کہا کہ دس بجے گھر سے نکلیں گے تو میں تیار ہوئ اور دس بجے تک وہاں پہنچ گئ خالہ کے گھر ساڑھے دس بجے ہماری گاڑی آنی تھی پھر ہم تیار ہو کردس بیس تک گھر سے نکل پڑے اڈے پرپہنچ گۓ اور گاڑی بھی تھوڑی دیر تک آگئ اور ہم روانہ ہو گۓ میانوالی کیلیۓ اور ہم تقریبا ایک گھنٹے بعد پہنچ گۓ اور سب سے پہلے ہم اپنی خالہ کے گھر گۓاور وہاں پر خالہ ہمیں دیکھ پر بہت خوش ہوئ اور پھر اس نے ہمارے لیۓ چاول بناۓ اور میں نے چاولوں کی فوٹو گرافی کی
اورپھر ہم نے چاول کھاے اور ہم نے خالہ کو اللہ حافظ بولااور میں نے بکریوں کی فوٹو گرافی
اور پھر ہم وہاں سے نکل پڑے اور یونیورسٹی کا رخ کیا اور تھوڑی دیر بعد یونیورسٹی پہنچ گۓ اور وہان پر جیسے ہی ریسیپشن پر پہنچے تو پیپر سٹارٹ ہو گیا تھا اور وہ جلدی جلدی کمرے میں گئ اور میں یونیورسٹی کے پارک میں ہی بیٹھ گئ اور پھر میں نے موبائل یوز کیا اور اپنی دوستوں سے ویڈیو کال پر بات کی اور پھر پانچ بجے میری خالہ ہمارے پیچھے آگئ یونیورسٹی میں اور میں نے بچوں کے کچھ جوتے وغیرہ خریدے اور بیٹے کا اپر لیا اور اپنے لیۓ بند جوتے لیۓ اور پھر کپڑے لیۓ ہم نے اور واپس یونیورسٹی آگۓ اور میں نے وہاں پر فوٹو گرافی کی
اورپھر پیپر ختم کر کے ہم گھر کیلیۓ نکل پڑے اور اڈے والی جگہپر آگۓ وہاں سے گاڑی پکڑی اور ہم موچھ تک آۓ اور میرے بھائ نےہمیں موچھ سے لیکر گھر آے موٹر سایئکلپر آۓ اور میں آج بہت تھک گئ اور سوچا اپنی آج کی روٹین آپ سب سے شیئر کرلوں
پلاؤ بہت لذیذ لگ رہا ہے، مجھے پلاؤ چاول اور خاص طور پر بریانی پسند ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G pulao sb bht shouq sy khaty h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit