بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم جی کیسےہے آپ سب میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج اسلامی کیلنڈر میں نیے سال کا آغاذ ہو۔چکا ہے اور آج یکم محرم ہے ساتھ میں حضرت عمر فاروق کی ذندگی اور ان کی شہادت کے بارے میں آپ کو بتاوں گی آج ان کی شہادت کادن ہے ہم نے بھی کتابوں میں پڑھا تھاکہ جس روز حضرت عمر فاروق اعظم نے اسلام۔قبول کیا تھا تو اسلام عزت پاتا ہی چلاگیا ایک جگہ پر ابن عباس کی روایت ہے کہ جس دن حضرت عمر فاروق ایمان لاے تو مشرکین نے کہاکہ اس دن مسلمانوں نے۔ہم سے سارا بدلہ لے لیا حضرت عمر فاروق سے حضرت ابو بکر کو بھی بہت محبت تھی حضرت ابو بکر صدیق نے فرمایا کہ روے ذمین پر مجھے عمر فاروق سے ذیادہ کوی پیارا نہیں حضرت علی نے فرمایا کہ جب صالحین کا ذکر کرو تو عمر کو نہ بھولو اوران کی خلافت کا دور بھی کمال کاتھاجو کہ پھٹے پرانے کپڑے پہنتے تھےان پہ پیو ند لگے ہوتے ان کا دور خلافت بھی کمال کاتھاوہ گھر گھر چھپ کر بھیس بدل کر۔جا کر دیکھتے کہ کہیں کوی بھو کاتو نہحضرت عمر نے تریسٹھ سال کی عمر میں شہید ہوے ان پر قاتلانہ حملہ ہوا ان کے بعد۔حضرت عثمان غنی خلیفہ بنےیںوہ بہت ہی عظیم۔ہستی ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!