In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم اور کلرچیلنج میں حصہ لینے والے سب۔کو دوستوں میری طرف سے سلام اور آج منگل کادن ہے بلیو ڈے ہے اور میں آج میں آپکو بتاوں گی بلیو ڈے کے بارے میں
And the blue color has eyes and looks very cute and the blue color also has a great effect on the personality and its contrast with the golden color looks great and today when my little sisters came back from school I also picked them up. Madeاور بلیو کلر کی آنکھیں بھی ہوتی ہے اور بہت پیاری لگتی ہے اوربلیو کلر کا شخصیت پر بھی بہت اچھا اثر پڑتاہے اور اس کا گولڈن کلر کے ساتھ کنٹراسٹ بہت اچھا لگتاہے اور آج میری چھوٹی بہنیں سکول سے واپس آیی تو ان کی بھی میں نے پکس بنای
Blue and white contrast is more prevalent in men and pencils are available in blue color with which to write and blue color ink.
اوربلیو اور وایٹ کنٹراسٹ کا مردوں میں رحجان ذیادہ اور بلیو کلر میں پینسل دستیاب ہے جن سے لکھای کی جاتی ہے اور بلیو کلر کی سیاہی۔پین میں ڈال کر اس سے ورک کیاجاتاہے بلیو کلر کا استعمال بہت ذیادہ ہے
Good
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit