In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, Islam, peace be upon you, how are you? That we are living in a free country, we are thankful to Allah Almighty, there is less for usبسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم۔جی کیا حال ہے سب کے میں امید کرتی آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے میری طرف سےسٹیم چیلنج کے جتنے بھی ممبران ہے ان سب کو میر ی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو اللہ کالاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم آذاد ملک میں جی رہے ہیں ہم اللہ تعالٰی کاجتنابھی شکر اداکریں کم ہے ہمارے لیےToday, the 14th of August, will be celebrated with great enthusiasm, one day in some places in schools. It will be celebrated earlier and in most places it will be a holiday. Through the efforts of Pakistan we got a separate country and there were many other people, including Allama Iqbal and many others. They also worked day and night. It was through their tireless efforts that Pakistan came into being on August 14, 1947. Wereآج چودہ اگست بہت ہی جوش و خروش سے منای گی سکولوں میں کہیں کہیں ایک دن۔پہلے منای گی اور ذیادہ تر جگہوں پر چھٹی تھی آج اور کچھ بچوں کی پکس بنای تھی میں نے اور یہ تو ہمارے قایداعظم کاہم پر بہت بڑااحسان ہے کہ ان کی کوششوں سے ہم کو علیحدہ ملک پاکستان ملا اور بہت سے دوسرے لوگ بھی تھےعلامہ اقبال اور بہت سے دوسرے لوگ بھی تھےانہوں نے بھی دن رات محنت کی ان کی سر گرم کوششوں سے ہی چودہ اگست 1947 کو پاکستان وجود میں آیا اس وقت ہمارے لیڈر قایداعظم تھے
Today, it is a great day for us. I pray to God that God will make our country Pakistan prosperous twice a day, twice a day, four times a day. May God protect all those who are protecting it. I salute the Air Force, Pakistan Navy and all the departments and today is the 14th of August. It is 5th Muharram. I also salute the sacrifices of Quaid-e-Azam and we all respect Muharram. Would love today's postآج۔ہمارے لیے بہت بڑادن ہے میری اللہ پاک سے دعاہے کہ۔اللہ ہمارے ملک پاکستان کو بہت دن دوگنی رات چوگنی ۔ترقی دے اور جتنے بھی اس کی حفاظت کرنے والے ہے اللہ ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھےپاک آرمی رینجر ایف سی ایرفورس پاک نیوی اور جتنے بھی شعبے ہیں ان سب کو سلام پیش کرتی ہوں اورآج چودہ اگست ہے پانچ محرم ہے قایداعظم۔کی قربانیوں کو بھی سلام پیش کر تی ہوں اور ہم سب کو محرم کابھی احترام کرنا۔چاہیے امید۔کرتی ہوں آپ کو میری آج کی پو سٹ اچھی لگی ہو گی
Nice photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit