بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین
روزانہ کی طرح صبح سویرے اٹھی نماز پرھی قران کی تلاوت کی اور میں نے ناشتہ کیا اور بیٹے کو بھی فیڈر بنا کر دیا
اور پھر میں نے ناشتہ کیا اور جھاڑو دینےلگ جاتی ہوں کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہے
اور پھر میں نے جھاڑو دے کر بچوں کے کپڑے دھلائ کیۓ اور ان کو نہلایا اور کپڑے استری کیۓ پھر میں نے بچوں کو جلدی جلدی تیار کیا کیونکہ ان کی پھوپو کے گھر جانا تھا
اور ہم دس بجے کے قریب گھر سے نکل پڑے اور ساڑھے دس تک پہنچ گۓ اور سب ہمیں دیکھ کر بہت خوش ہوئ کیونکہکل میری نند کی برسی ہے اور قرآن خانی کااہتمام کیاگیا ہےاورآج ہم نے چاولوں کیلیے چھولوں کو ابالنے کیلیے چھوڑ دیا
ان کا سالن بنایااور نماز اداکی عصر اور پھر بادل چھانے لگےاور میں نے چھوٹی بہن کو کہا کہ لکڑیان کاٹ کر رکھ دو وہ لکڑیاں کاٹنے لگی کیونکہ تندور بھی جلانا ہوتاہے
پھر تندور جلایا اور روٹی لگائ اور کھانا کھایااور پھر میں نے آج کی پوسٹ لکھی
پلیز میری پوسٹ کو پڑھیے اور ووٹ اور کمنٹس کیجیۓ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnku
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
sofaid chanay bhut mazay ka bantay hain ap nay bhut achi post lakhi hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnku so much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit