Steemit awards 2021 my nominations@urdu community @ yousaf haroon khan

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم‌ اردو کمیونٹی‌ایک بیسٹ اردوکمیونٹی ہے جس سے ہم گھر بیٹھے بہت سی معلومات دے‌بھی سکتے ہیں اور بہت سی معلومات لے بھی‌سکتے ہیں اور ی ہے میری جس سے میری حوصلہ افزائی ہوئی
اردو کمیونٹی کو بیسٹ سمجھا جاتا ہے
اس کمیونٹی میں میں اپنی قومی اردو زبان بولتی ہون اور اردو زبان ہماری قومی زبان ہے اس میں تمام زبانیں بولنے والے کو ایپریشیٹ کیا جاتا ہے اور بہت اچھا ویلکم کیا جاتا ہے
ہم اپنے ارد گرد کے لوگو کو گائڈ کر رہے ہیں اردو کمیونٹی بہت بیسٹ کمیونٹی ہے
جو پڑھے لکھے ہے اور جو تعلیم یافتہ نہی ہے جن کی تعلیم کم ہے تعلیم کم۔ہونے کی وجہ سے کوئی کام نی کر پاتے/پاتی وہ بھی اس کمیونٹی میں مستفید ہو سکتے ہین ۔
اس کمیونٹی میں روز مرا کی پوسٹ لکھی جاتی ہے
ہم سب لوگ ایک دوسرے کو کمینٹ ووٹ کرتے ہے ۔
روز مرا کی روٹین میں یوزرز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔اور انشاللہ اس سے بھی زیادہ ہوگی
اور ہم جانتے ہے ایک نہ ایک دن ہماری کمیونٹی ہائی لیول پر ہوگی انشاء اللہ
IMG_20211214_203511.jpg

اور ویسے تو سٹیمٹ پر بہت سارے کنٹریبیو ٹر ہے لیکن جو محنت سر یوسف ہارون کر رہے ہیں اور بہت سے لوگوں کو آگے لیکر آۓ ہیں اور ویسے تو سٹیمٹ پر سب بہت ہی اچھا لکھتے ہیں اور جو بیسٹ سٹیم رائٹر ہے وہ سر یوسف ہارون ہے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apny bhot achy dairy that ki hy

Apny bhot achi dairy tyar ki hy

respected it is great respect and i am feeling very much proud that urdu community member giving me great love, i promise to all, we all will make steemit one of the best place for urdu community in all over the world,, boom boom steemit, we love steemit, i am very much happy that i am member of this great community and steemit, , my love to all steemit,, really i am very much happy

and congratulation your post has been selected for booming reward vote,,
regards
yousafharoonkhan
cr pakistan
admin urdu community