*جماعت ہشتم کی الوداعی تقریب*🌷

in hive-104522 •  10 months ago 

image.png

image.png

جماعت ہشتم کی الوداعی تقریب🌷
کے موقع پر
🌹 جیتو پاکستان فن شو 🌹
کا اہتمام کیا گیا
جس میں بچوں کی تفریح کے لیے مختلف گیمز کا بندوبست کیا گیا
جیتے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے
🪷 ہیڈ ماسٹر گل نواز خان نیازی
نےاساتذہ کی معاونت سے انعامات تقسیم کیے گئے۔
اس موقع پر بچوں نے تقاریر بھی کیں
آخر پر ہیڈ ماسٹر گل نواز خان نیازی
نے بہترین انتظام پر تمام اساتذہ کا اور بچوں کا شکریہ ادا کیا
اور آنے والے مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور داخلہ مہم کے لئے پراثر تقریر کی۔
کثیر تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی اور ہیڈ ماسٹر کا سکول کی بہتری اور داخلے مہم کے ساتھ دینے کا وعدہ کیا
آخر پر مہمانوں کی ریفریشمنٹ سے مہمان نوازی کی گئی ۔

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

sub bacho ku bhut bhut mumbrk kamyab hon sub achi tasveer bani hain

thank you ap ka