تعلیم کی بہتری کے لیے سی او میانوالی کے بہترین اقدامات

in hive-104522 •  2 years ago 

ضلع میانوالی کے محکمہ تعلیم کے آفسران تعیلم کی بہتری کے لیے دن رات کوشان ہیں اور تمام اساتزہ کرام سی او صاحب کے تعلیم کی بہتری کے لیے اقدامات قابل ستاہش ہیں۔

آج میں اس پوسٹ میں تعلیم لے حوالے سے کچھ اہم خبرین شاہع کرونگا۔

FB_IMG_1669389745759.jpg

آج 25 نومبر 2022 ء کو ڈی ای او سیکنڈری میانوالی ساعد
رسول ملک صاحب نے گورنمنٹ ہاٸی سکول دلیوالی کا اچانک وزٹ کیا ، سکول اوپن ہونے پر 8 بج کر 25 منٹ پر محترم سر سکول پہنچ گئے ، مارننگ اسمبلی کو شوق سے دیکھا ، اساتذہ کرام کی حاضری چیک کی ، تمام اساتذہ کرام کو حاضر پا کر شاباش دی اور تمام اساتذہ کرام کو شوق و دلجمعی سے اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کی تلقین کی ۔۔۔۔۔۔

FB_IMG_1669390881744.jpg

محمد اعظم کاشف چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ضلع میانوالی نے چوبیس نومبر کو گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول موچھ کا اچانک دورہ کیا اور سکول میں دس اساتذۂ غیر حاضر پائے گیے. سکول میں پاکستان کا پرچم نہیں لہرایا گیا، محکمہ کی 31 نکات /ھدایات پر عمل نہیں کیا جا رھا تھا. سکول میں موبائل کا استعمال جاری تھا. عابد اللہ خان عابدی پرنسپل کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پرنسپل کے عہدے سے ھٹا دیا گیا مزید محکمانہ کارروائی کی جائے گی.

IMG-20221125-WA0040.jpg

IMG-20221125-WA0039.jpg

IMG-20221125-WA0041.jpg

IMG-20221125-WA0038.jpg

IMG-20221125-WA0037.jpg

IMG-20221125-WA0036.jpg

IMG-20221125-WA0035.jpg

IMG-20221125-WA0032.jpg

IMG-20221125-WA0031.jpg

چوبیس نومبر کو گورنمنٹ ہائی سکول شادیہ میں ایک عظیم الشان میلاد کا پروگرام سجایا گیا جس میں نعت خوان حضرات اور محکمہ تعلیم سے وابستہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی ہے۔

🌹🌹🌹
منیر سبحانی سینئر ہیڈ ماسٹر جی ایچ ایس شادیہ نے جی ایچ ایس شادییہ، میانوالی میں شاندار ❤️محفلِ میلاد ❤️ کا اہتمام کیا۔
قابل قدر چیف ایگزیکٹو آفیسر (DEA) میانوالی، محترم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر SE میانوالی، معزز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر MEE، Dy DEO SE میانوالی، Dy DEO MEE میانوالی، مختلف سکولوں کے سربراہان، اساتذہ اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
❤️❤️❤️❤️

یہ تھین اس ہفتہ کی سب سے اہم تعلیمی خبریں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

beautiful photography and thank for sharing education news here

welcome sir

سکول کا زمانہ یاد آتا ہے تو اچھا لگتا ہے

school ka zamna hai pyra sub ku yad ata hai

Bht achi photography ki h ap ny aur bht achy treqay sy melad bhi mnai gia

marbani ap nay mari photography pasand ki hai,